نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    ٹرافی نڈال /راجر کو سر عام "چومی" کی دعوت دے رہی۔:p:sneaky:
  2. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    راجر اور کی نیشیکوری کے درمیا ن خوبصورت ٹینس جاری!! چوتھے سیٹ کا کھیل جاری فلحال راجر 2-1 سیٹس سے برتری برقرار!!!
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    آسٹریلیا کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ! سٹارک اور ژامپا کی واپسی ہوئی جبکہ سٹین لے اور فالکنر نہیں کھیل رہے جبکہ پاکستان کی جانب سے کپتان اظہر کی اسد شفیق کی جگہ واپسی ہوئی ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    جی بلکل کپتان کی واپسی ہوگی آج۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    السلام علیکم۔ چونکہ ابھی تک کسی نے دھاگہ نہیں کھولا اسلئے کھولے دیتے باقی انجام وغیرہ سے تو سبھی احباب واقف ہی ہیں۔ لیکن پھر بے فکر رہیں بندہ کل بھی نتیجہ اپڈیٹ کر دے گا۔ شکریہ!!
  6. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    سیمی فائنل میں ممکن ہے۔ اگر دونوں پہنچے تو!! یہ مقابلہ 5 گھنٹے سے زائد چلا اور خوب چلا جی!!
  7. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    راجر فیڈرر بھی چوتھے راؤنڈ میں!!! :)
  8. عبداللہ محمد

    اردو محفل کا ماحول

    درست ترجمہ:" اندھے"! معصوم ہوتے تو معطل نہ ہوتے!!
  9. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    لگتا ہے کچھ زیادہ ہی جلدی تھی جناب کو سربیا کی جانب سے اوپننگ کرنے کی۔
  10. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    ایک بہترین میچ کے بعد ازبک کھلاڑی ڈینس اسٹومن نے نواک جوکووچ کو شکست دیدی۔ بہت ہی دلچسپ میچ تھاجی!!
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    اجکل کوئی ٹیسٹ میچ نہیں چل ریا نہیں تےاُوتھے چھڈ آنا سی!!!
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    بالآخر عمر، بابر کوئی آؤٹ کروانے میں کامیاب ہو ہی گیا!!
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    واکامیں عمر اکمل گردی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    یہی چولیں تو اسکا مسئلہ رہی ہیں۔ ورنہ اسکے اسٹیٹس بھی دلفریب ہوتے!!!
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    عمر چول اکمل سے یہاں ڈیبیو جیسی سینچری کی آس ہے لیکن دیکھیں کہاں ٹوٹتی!!
  16. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    نواک جوکووچ اور ازبک کھلاڑی اسٹومن کے درمیان خوبصورت ٹینس جاری۔ 86 منٹ لمبے پہلے سیٹ کو اسٹومن نے ٹائی بریک اسکور 10-8 سے اپنے نام کیا۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    چلیں اسکو کولیپس نہیں جھڑی کہہ لیتے ہیں یعنی وقفے وقفے سے گرتی رہینگے وکٹیں!!
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    ایک عدد ہلکے پُھلکے کولیپس کے جھٹکے محسوس کرنے کو تیار ہو جائیں!!!
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    جیسے مناسب سمجھ لیں دونوں ہی صورتوں میں کار آمد ہے!!!
Top