نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    کپتان اسٹیون سُپر سمتھ کی شاندار اننگ دیکھے کافی وقت ہو گیا- اُمید ہے آج وہ اپنی دلکش بیٹنگ سے محظوظ کرینگے--
  2. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    کیویز 539 آل آؤٹ- گرچہ بنگلہ نے 56 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے- لیکن آج کے روز کے باقی ماندہ 24 اوورز کافی اہم ہیں- اگر بنگلہ کو کم از کم ڈرا کرنا میچ اور تاریخ رقم کرنی ہے تو آج 2-3 سے زائد وکٹس نہیں کھونی ہونگی--
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا برائے کرم اپنی نیندیں پوری کریں۔ پاکستان کی جانب سے آج شعیب،جنید اور اسد کھیلیں گے جبکہ وہاب،اظہر اور نواز چھٹی پر۔ جبکہ آسٹریلیا نے ہیزل ووڈ اور عثمان خواجہ کو کھلایا ہے سٹین لیکے اور کرس لین کی جگہ
  4. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    آج پونے میں انڈیا اور انگلینڈ کی ٹیمز آمنے سامنے ہونگی۔ لگ رہا ہے کہ کافی دلچسپ رن پڑنے والا ہے۔
  5. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2017

    آج سے میلبرن میں سال کا پہلا گرینڈ سلیم شروع ہو رہا۔ تقریباً 6 ماہ ٹینس سے دور رہنے کے بعد راجر فیڈرر واپس ٹینس کورٹ میں دکھائی دینگے۔ اس ایونٹ کے لئے انکی رینکنگ 17 ہے جو کہ جب سے میں نے ٹینس فالو کرنی شروع کی پہلی مرتبہ ہے۔خیر دیکھتے ہیں انکا سفر کہاں تک پہنچتا ہے۔ دوسری نڈال بھی آہستہ آہستہ...
  6. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    پتہ نہیں کیوں مجھے لگ رہا ہے کہ یہ میچ ابھی بھی نتیجہ خیز ثابت ہوگا
  7. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    شکیب صاحب نے لیتھم کو بھی اپنے جال میں جکڑ لیا اب بنگلہ یہاں کچھ دلچسپی بنا سکتا ہے۔۔
  8. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    کولن ڈی گرینڈ ہومی کی صورت میں کیویز کی پانچویں وکٹ بھی گر چُکی ہے۔ دوسرے اینڈ پر ٹام لیتھم کی ایک اور شاندار اننگ جاری و ساری ہے اگر بنگالی لیتھم کو بھی جلد ہی پویلین کی راہ دکھا دیتے ہیں تو اس مُردہ گھوڑے میں جان پڑ سکتی ہے۔۔
  9. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    شکیب الحسن کے ریکارڈ ز پر اک نظر Shakib's many records for Bangladesh in Tests
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    ضرور جی لیکن فیدہ فئیر وی کوئی نہیں ہونا جے۔۔۔۔دوسرا کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ میچ دھاگے کہ بغیر بھی گزر جاتا۔خیر اگلی دفعہ میری دفعہ سے ہاتھ کھڑے جی جہاں تک مجھے یاد پڑتا اس سیریز میں مارک ٹیلر نے اس بہترین باؤلنگ کا بھرکس نکالا تھا جو اب ہر ٹی وی چینل پر بیٹھی تنقید کے نشتر چلاتی۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    وہ کب کی بات ہے جی پچھلی صدی کی لگتی ہے چونکہ اسکے بعد تو کینگرووز ایدھر آئے ہی نہیں غالباً
  12. عبداللہ محمد

    رؤف کلاسرا کے کالم " درویش کی تلاش " میں سے اقتباس

    روف کلاسرا صاحب نے ایلف شفق صاحبہ کی کتاب فورٹی رولز آف لو کا حوالہ دینا شائد مناسب نہیں سجھا ہوگا۔۔
  13. عبداللہ محمد

    مشورہ درکار ہے

    اچھا نا م ہے ویسے!!
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    السلا م علیکم۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز نے دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے میلبرن کا رُخ اختیار کیا ہے اہل محفلین کو ایک مرتبہ پھر وہی آفر کہ میں نتیجہ بھی بتا دوں گا۔وغیرہ اور ساتھ یہ خبر بھی کہ کل پاکستان ٹیم کی کپتانی محمد حفیظ کرینگے۔ اُمید ہے کہ تقریباً درجن بھر برس گزر جانے کے بعد پاکستان...
  15. عبداللہ محمد

    مشورہ درکار ہے

    آپ بھی مطالعہ کر لیں۔ کافی عُمدہ کہانی ہے۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    اگرچہ میں ویسے آپکی ڈیکلئیر کرنے والی منطق سے متفق نہیں ہوں۔ لیکن بنگلہ کو ابھی ڈیکلئیر نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ جتنے رنز بنا سکتے تھے،بنانے چاہئیے میچ کا نتیجہ تو شائد آئے ریکارڈ ضرور ہاتھ لگتے۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    جی جی ایک لڑی ہی کافی بلکہ ایک صفحے پر ہی کام چل جائے گا۔ ویسے بنگالیوں نے کمال شمال کر دیا۔ خوب است!!!
  18. عبداللہ محمد

    مشورہ درکار ہے

    اُدھر تو فراق کے نوحے پڑھے جا رہے جی!!!
Top