برادرم بات کچھ ایسے ہے کہ اعتدال سے کوئی بھی معاشرہ ہٹے تو نقصانات تو سامنے آتے ہی ہیں۔ مغربی معاشرے کے نقصانات تو آپ کو فوری نظر آرہے ہیں لیکن مسلم معاشروں کے نقصانات پر بات کرنا بلکہ غور ہی کرنا آپ کے لئے شجر ممنوعہ ہوگا۔ مسلم خواتین کا انتہائی اکثریتی حصہ اپنی غیر مسلم خواتین کے مقابلے میں...