نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لیکن مجھے تو پھر نیند آ رہی ہے۔ :yawn:
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ویسے میرا پتا بھی کوئی نہیں۔ بہت سست ہوں۔ :sleepy:
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی اور شریر اعلیٰ سے باتیں اور سعود بھیا کی مسکراہٹوں کا ساتھ رہے تو کیا مشکل ہے۔ :):)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! سوچتا ہوں کہ آج تین ہزار مکمل کر ہی لوں۔ :thinking:
  5. عثمان

    امریکن انگلش

    Dude مطلب تو اس کا سجا سنورا شخص ہے۔ عموماً دوست یا ساتھی کو بھی کہہ دیتے ہیں۔ لیکن لوگ عموماً جھنجھلاہٹ کے عالم میں تکیہ کلام کے طور پر بھی کہتے ہیں۔ خود مجھے بھی بات بے بات کہنے کی عادت ہے۔ :)
  6. عثمان

    ٹیلنٹ

    واقعی بہت افسوس ناک حقیقت بیان کی گئی ہے۔
  7. عثمان

    ٹیلنٹ

    عاطف بھائی آپ بھی کچھ اپنے تجربات اور مشاہدات شئیر کیجیے۔ :)
  8. عثمان

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    پہلے تو آپ اسے اردو ہی میں لکھنے کی کوشش کریں۔ "بتھہ" نہیں، بھتہ ہوتا ہے۔ :oops:
  9. عثمان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    آپ نے کبھی "پپو بچے" کے بارے میں نہیں سنا ؟
  10. عثمان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    چلئے یہ بتائیں کہ نایاب بھائی نے جو خصوصیات بتائی ہیں ان میں سے کونسی اور کس طرح آپ کو میری شخصیت کی خوبیاں لگیں۔ :D
  11. عثمان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔ جزاک اللہ! :)
  12. عثمان

    مبارکباد نین بھیا ہزاری منصب پر فائز ہوگئے

    نیویں نیویں ہو کر جپھی سے تو بچا جا سکتا ہے ، لانگڑی سے نہیں۔ :shameonyou:
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اتنی دیر سے ؟ مانو بلی ، اگر دودھ جلیبیاں نہیں پسند تو سعود بھائی کو دے دو۔
  14. عثمان

    انفوگرافکس:دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال

    صارفین کی تصاویر میں محض زنانیاں کیوں ہیں ؟ :confused:
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیا چل رہا ہے۔ سب کیسے ہیں؟ مانو بلی کیسی ہو ؟ جن بابا سے ملاقات ہوگئی ؟ دودھ جلیبیاں کھا لیں ؟
  16. عثمان

    امریکن انگلش

    ایک شرط کا اضافہ کر لیں۔ کہ وہ محاورے جو محفل کی حدود شائستگی میں آتے ہیں۔ :ROFLMAO:
  17. عثمان

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میرے نام کے دو مطالب مجھے مختلف لوگوں نے بتائے ہیں۔ ایک ہے " خوبصورت قلم" دوسرا ہے "سانپ" واللہ علم۔
  18. عثمان

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    بہت خوب زیش۔ لنک کا شکریہ۔ :) مجموعی طور پر نصاب میں تعصبات کے علاوہ اور بہت سے مسائل بھی ہیں۔ مثلاً میٹرک کی بیالوجی کی کتاب دیکھ لیجیے۔ :)
Top