زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
نین بھیا ہزاری منصب پر فائز ہوگئے
ہیں جی ؟ میرا آپ کا اب تک کوئی پھڈا مم میرا مطلب ہے کہ کوئی تعارف ہی نہیں ہوا اور آپ کے ہزار ہو بھی گئے ؟ o_O ہمم۔۔۔۔ نمٹتا ہوں آپ سے بھی۔ :oops:
عثمان
Post #31
ستمبر 14، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی
:zabardast1:
عثمان
Post #41
ستمبر 14، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی
اللہ رحم فرمائے!
عثمان
Post #31
ستمبر 12، 2012
فورم:
آج کی خبر
مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ
شریر اعلیٰ کی شرارتوں کا کوئی پتا نہیں۔ مقابلہ میں دوسروں کو کانٹا لگا کر خود بازی جیت جائے۔ :ROFLMAO:
عثمان
Post #101
ستمبر 12، 2012
فورم:
متفرقات
مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ
یعنی بہت سخت مقابلہ :)
عثمان
Post #98
ستمبر 12، 2012
فورم:
متفرقات
مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ
ایسا مقابلہ جس میں بہت سے کانٹے ہوں۔ :p
عثمان
Post #97
ستمبر 12، 2012
فورم:
متفرقات
مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ
کانٹے دار مقابلہ ہے۔ چلو دیکھتے ہیں۔ :daydreaming:
عثمان
Post #95
ستمبر 12، 2012
فورم:
متفرقات
پوزیٹیو سوچ
آپ کا مطلب ہے مثبت سوچ :)
عثمان
Post #12
ستمبر 12، 2012
فورم:
متفرقات
مبارکباد
عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات
بہت خوب عاطف بھائی ! :):)
عثمان
Post #26
ستمبر 12، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل سے غیر حاضری کا سبب
مزاق ایک طرف ، واقعہ خطرناک ہے۔ خدانخواستہ چور کوئی خنجر ، پستول نکال لیتا یا ہجوم لاتوں گھونسوں پر رکھ لیتا تو چھوٹاغالبؔ ادھر محفل حاضری کی بجائے قبلہ بڑے غالب کی طرف حاضری دے چکے ہوتے۔
عثمان
Post #65
ستمبر 9، 2012
فورم:
گپ شپ
اسلامی ممالک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں
اور ہاں ، مجھے پپوآ نیوگنی کی صرف جنگلی حیات کے متعلق جاننا ہے۔ اس لئے دھاگہ کے عنوان میں اس بات کا خیال رکھنا۔
عثمان
Post #7
ستمبر 9، 2012
فورم:
متفرقات
اسلامی ممالک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں
عزیزامین ، میں پپوآ نیوگنی کے متعلق جاننا چا رہا تھا۔ ایک دھاگہ اس پر بھی کھول مارو۔
عثمان
Post #6
ستمبر 9، 2012
فورم:
متفرقات
اسلامی ممالک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں
اسلامی ممالک میں ڈھیر سارے مسلمان رہتے ہیں۔
عثمان
Post #5
ستمبر 9، 2012
فورم:
متفرقات
چار عناصر
آپ ہمارے علم اور بھوک بلکہ علم کی بھوک پر ہنس رہی ہیں ؟ آہ!!! کم از کم "قہاری" کا مطلب تو ہمیں سمجھ آ ہی گیا۔
عثمان
Post #15
ستمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنا پروفائل مکمل کریں
کس بات کا ؟
عثمان
Post #68
ستمبر 8، 2012
فورم:
ضروری اعلانات
چار عناصر
ویسے چار عناصر سے ہمیں ، چار مغرز ہی یاد آرہے ہیں۔ قصور اقبال کا نہیں محض ہماری بھوک کا ہے۔
عثمان
Post #13
ستمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنا پروفائل مکمل کریں
تحریر کریں یا پروفائل بھریں۔ آپ کا راج ہے بادشاہو!
عثمان
Post #66
ستمبر 8، 2012
فورم:
ضروری اعلانات
چار عناصر
بس جی ، اپنے وسیع علم پر ہم نے کبھی غرور نہیں کیا۔ :blushing:
عثمان
Post #11
ستمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چار عناصر
شاعری کے بارے میں میرا علم اتنا ہے کہ میں عرصہ دراز تک "پہاڑ اور گلہری" کو مرزا غالب خان کی مزاحیہ غزل سمجھتا رہا۔
عثمان
Post #9
ستمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جب آپ ہر بار مسکانوں پر ٹرخا سکتے ہیں تو ننھی پریاں ہر بار دھمکیوں پر کیوں نہیں ٹرخا سکتیں! :D
عثمان
Post #4,222
ستمبر 8، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top