You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ویسے آپ ایپل کے بہت مخالف ہیں کبھی اس کی اشیاء استعمال کر کے بھی دیکھیے گا۔ :)
-
یہ تو آپ نے اپنا غصہ نکالا ہے امین بھائی :)
بہرحال امریکی عدالت اور جیوری بیوقوف تو نہیں ہے۔ کچھ نہ کچھ تو ہے۔
-
بہت خوب! :)
لیکن تصاویر بہت بڑی ہیں جس کی وجہ سے دھاگہ کھلنے میں دقت کا سامنا ہے۔
-
جناب!!!
- عثمان
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
-
یعنی کہ کمپیوٹر ٹیکنیشن بھی بن گئی. بہت خوب!!
- عثمان
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ