سعود بھائی ایک مستقل تاثر چھوڑتے ہیں جو ایک بار نقش ہو کر بدلتا نہیں۔ :)
بلاگستان میں کبھی کبھی اپنی آراء سے نوازتے تھے تو وہیں جان پہچان ہوئی۔ ان کی شخصیت کے بقیہ جوہر تو یہیں محفل میں دیکھے۔ :)
پسندیدہ تو بہت سی ہیں۔ البتہ حیران کن بتا سکتا ہوں وہ یہ کہ سعود بھائی ہرلمحہ اپنی خوش مزاجی کیسے...