نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ویسے کافی عرصہ ہوگیا کسی سے کوئی پھڈا نہیں ہوا۔ دراصل جن جن سے پھڈا کرتا تھا ان سب سے آہستہ آہستہ دوستی ہوگئی۔ اب کیا کروں ؟ :oops:
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہیلو ہیلو ۔۔ 007 اوور! :p
  3. عثمان

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    آپ کے خیال میں نذیر ناجی کی قبیل کے لوگ کسی مقدس صحافتی جہاد میں مصروف ہیں جو ایک کم پر کشش پیشکش کی طرف ہجرت کر گئے ؟ :) چھ ماہ بعد یہ لوگ پھر ادارہ بدل لیں گے۔
  4. عثمان

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    حسن نثار پہلے بھی کئی ادارے بدل چکا ہے اور اس بات کا برملا اظہار بھی کر چکا ہے کہ ہر بندے کو اچھے مواقع کی طرف بڑھنے کا حق ہے۔ کسی زمانے میں یہ شائد مساوات اخبار میں تھا۔ پھر غالباً روزنامہ جنگ میں نموادار ہوا پھر روزنامہ ایکسپریس میں چلا گیا۔ پھر دوبارہ جنگ کی طرف پلٹا کھایا۔ اور اب یہ نئی...
  5. عثمان

    صرف سچ بیتیاں

    آپ کا واقعہ کہاں گیا۔ میں اب تک منتظر ہوں۔ :waiting:
  6. عثمان

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    دلچسپ بات ہے کہ جو محفلین حسن نثار سے بیزار ہیں وہی اس کے کالم ذوق و شوق سے شئیر بھی کرتے ہیں۔ :)
  7. عثمان

    شیشہ سموکنگ۔۔۔۔ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    شیشہ چھوڑو۔ ملک شیک پیا کرو۔ مجھے تو اسٹابری کا ملک شیک بہت پسند ہے۔
  8. عثمان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    ہاں اس کا اندازہ مجھے اس وقت ہوا جب میں نے اہل عرب سے "وقت" کا تلفظ سنا۔ گویا ہمارے "و" اور عربی کے "و" میں کچھ فرق ہے۔ :)
  9. عثمان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    بلکہ یوں کہیں کہ انگریزی کا وی بولتے وقت ہونٹ خوب رگڑ کھائے۔ جبکہ انگریزی کا ڈبلیو بولتے وقت ہونٹ دانت کو ہلکا سا چھوئے۔
  10. عثمان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    ایک معروف فرق انگریزی کے W اور V کا ہے۔ ہم روانی میں عموماً دونوں کو " و " ہی پڑھ جاتے ہیں۔ حالانکہ کہ W کے لئے درست لفظ غالباً ؤ ، جبکہ V و کے لئے ہے۔ مثلاً وومن نہیں بلکہ ؤومن ہے۔ یعنی کہ ڈبلیو بولتے وقت نچلے ہونٹ کا بیرونی حصہ نہیں بلکہ اندرنی حصہ دانت سے رگڑ کھائے۔ جبکہ Van کے لئے " وین"...
  11. عثمان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    گویا ترکی اور فارسی پر اپنی معلومات سے متاثر کرنے کے بعد اب آپ مجھے اپنی لسانیات کا ڈراوا دے رہے ہیں۔ :):) خوب دلائل ہیں۔ اس مفید مکالمے کر جاری رکھنے کے لئے کچھ پاپڑ بھی بیلنا پڑیں تو کیا برا ہے۔ :)
  12. عثمان

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    دلچسپ اور مفید بحث جاری ہے! :):) آپ حضرات کا کیا خیال ہے ، کہ تلفظ لہجے سے متاثر نہیں ہوتا ؟ میرا تو خیال ہے بعض اوقات تلفظ لہجے کے تابع ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہم پنجابی میں ٹائم کو ٹے ئم بولتے ہیں۔ شائد یہی وجہ ہے کہ ہم لنڈن کی بجائے لندن بولنے کو ترجیح دیتے ہیں کہ موخر الذکر ہمیں اجنبی لہجہ...
  13. عثمان

    صرف سچ بیتیاں

    آپ جاری رکھیے۔ ہم مشتاق ہیں۔ :)
  14. عثمان

    صرف سچ بیتیاں

    میرے کس مراسلے سے آپ کو لگا کہ میں دھاگہ "ڈی ٹریک" کر رہا ہوں ؟ یا کس مراسلے یہ گمان گذرا کہ میں دوسروں کا مزاق اڑا رہا ہوں ؟ نیز میں ایک سے زائد بار لکھ چکا ہوں کہ میں واقعات سننے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
  15. عثمان

    صرف سچ بیتیاں

    بھئی ہم تو صاف صاف کہہ رہے ہیں کہ ہم اس دھاگے پر جنات والے مزید قصے سننے میں واقعی دلچسپی رکھتے ہیں۔ :)
  16. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اب میں بھی ادھر اُدھر ہو جاؤں قبل اس سے کہ مجھ سے میری تنخواہ پوچھ لی جائے۔ :ROFLMAO:
  17. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اجی خط کون بھیجتا ہے۔ یہ جو آپ آن لائن شاپنگ کرتے ہیں۔ تو یہ ادھر سے اُدھر بھیجنے کا فریضہ جو ادارے انجام دیتے ہیں ان میں یہ محکمہ ڈاک ہی پیش پیش ہے۔ گویا ای میل اور نیٹ کے ساتھ اس کا ایک نیا جنم، ایک نیا دور ہے۔ ;) اپنا تعلق بھی ایک ایسے ہی ڈیپارٹمنٹ سے ہے۔ :)
  18. عثمان

    صرف سچ بیتیاں

    بھئی رانا صاحب کو واضح نشانی دکھائی گئی تھی۔ اب وہ خود ہی انکار کرتے ہوئے مودا کسی خود تراشیدہ عامیانہ علت پر ڈال دیں تو آسیب کیا کرے۔ آپ تھوڑی ایکسائٹمنٹ جمع خاطر رکھیں۔ ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ :)
  19. عثمان

    صرف سچ بیتیاں

    اجی آپ کی باری ہے۔ آپ دوسروں کو جنات کے آگے کر رہے ہیں۔ :):)
Top