محفل پر پھڈا بازی کے راہنمائے اصول میں سے ایک اہم ترین اصول یہ ہے کہ کسی خاتون سے پھڈا لینے سے گریز کیا جائے۔ وجہ یہ کہ پھڈا باز نہ صرف اپنی حمایت کھو دے گا بلکہ تمام لوگ مخالف خاتون کے حمایتی بن جائیں گے۔ نتیجتاً پھڈے میں سے کامیابی سے اپنی عزت بچا کر نکلنا انتہائی دشوار ہو جائے گا۔
لہذا اس...