نتائج تلاش

  1. عثمان

    صرف سچ بیتیاں

    اگر ایسا کوئی دھاگہ کسی انگریزی فورم میں ہوتا تو وہ خلائی مخلوق کے تذکروں سے بھرا ہوتا۔ ;) ہماری تہذیب میں خلائی مخلوق کی اہمیت کم ہے یا پھر ہم اس سے واقف ہی نہیں۔ ہمارے اسرار کا ٹھیکہ بھوت پریت نے لے رکھا ہے۔ :) واضح رہے کہ ہم کسی کے مشاہدے اور تجربے کو چیلنج نہیں کر رہے ، بلکہ ایک عمومی...
  2. عثمان

    صرف سچ بیتیاں

    جلدی پیش کریں۔ سسپنس سے برا حال ہو رہا ہے۔ :hurryup:
  3. عثمان

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    محفل میں خوش آمدید! :) اگلے زمرے تک جانے کے کتنے پیسے لیں گے ؟
  4. عثمان

    امیری اور غریبی

    ان دو تصاویر کی تو کیا ہی بات ہے!
  5. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    محکمہ ڈاک کے ایک سیکشن میں ملازمت ہے۔ تعلیم کے لحاظ سے ریاضی اور شماریات میں بی ایس سی کی ہے۔ :)
  6. عثمان

    صرف سچ بیتیاں

    بہت خوب ، آپ کے والد صاحب کی حقیقت پسندی اور آپ کی مہم جوئی قابل تعریف ہے۔ :)
  7. عثمان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    دراصل سعود بھائی کا اصرار ہے کہ لفظ مختصر ہو تاکہ صفحہ کی پیشانی میں باآسانی جگہ پا سکے۔ اسی لئے ہمارا بتایا گیا مرکب لفظ پیغام دان ، کوڑے دان کی نظر ہوچکا ہے۔ :)
  8. عثمان

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    یہ ساری شرارت تمہاری شروع کی ہوئی ہے۔ :laugh:
  9. عثمان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    مرکب لفظ ہے ، جگہ گھیرے گا۔ :)
  10. عثمان

    مبارکباد عینی آپی کے ایک ہزار مراسلے

    عینی جی، یہ نمائندہ تصویر میں جنگی جہاز کی موجودگی کچھ سمجھ نہیں آئی۔ کچھ اس پر بھی روشنی ڈالیے۔ :thinking:
  11. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ویسے میرے انٹرویو کا دھاگہ تو دوسرا تھا۔ :confused: یہ ادھر اُدھر کے دھاگے کے بھی کیا کہنے ، جہاں جی کرے مڑ جاتا ہے۔ اسی لئے تو کہا تھا کہ بطور اس منفرد دھاگے کے موجد ، مجھے ایوارڈ خصوصی ملنا چاہیے۔ :ROFLMAO:
  12. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اگر عملی زندگی سے آپ کی مراد فکر معاش ہے تو ایسی بات نہیں۔ ادھر مغرب میں یہ کام بہت پہلے شروع ہو جاتا ہے۔ میں نے تو خیر اکیس برس کی عمر میں پہلی نوکری کی تھی۔ جبکہ یہاں بہت سے طلبا اپنی ٹین ایج ہی میں فکر معاش میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ :)
  13. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    تقریباً دو برس ہونے کو ہیں۔ :)
  14. عثمان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    عصر حاضر میں "ڈاؤنلوڈ" کے دو معنی بن چکے ہیں۔ ایک وہ جو آپ نے ابھی بتایا، دوسرا وہ جو کمپیوٹر کی اصطلاح میں معروف ہے۔ اسے بدلنا ایک لاحاصل مشق ہوگی۔ بالفرض اگر ہم اوپر ڈاؤنلوڈ کو تنزیل سے بدل بھی دیں تو بھی اراکین بالخصوص نئے اراکین کو سمجھنے میں کافی دشواری ہوگی کہ اس سے کیا مراد ہے۔ جبکہ...
  15. عثمان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    لیکن کمپیوٹر کی مخصوص معنویت سے محروم ہے۔ :)
  16. عثمان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    ڈاؤنلوڈ کو ویسے ہی رکھنا پڑے گا جیسے کمپیوٹر کو کمپیوٹر ہی کہتے ہیں۔ اردو متبادل کچھ بھی کر دیں ، وہ اپنی معنویت کھو دے گا۔ :)
  17. عثمان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    اگر ڈاؤنلوڈ کو تنزیل کر دیا تو اردو محفل کی جگہ اردو ویکیپڈیا لکھنا پڑے گا کہ الفاظ کا لفظی حشر نشر کرنے کی روایت انہی کے ہاں ہے۔ کچھ اور ہی سوچنا پڑے گا کہ معنویت بھی رہے اور لفظ کا لطف بھی برقرار رہے۔ :):) کتابخانہ درست ہے۔ :)
  18. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اجی کونسا سوال۔ روایتی پڑھائی ختم ہونے کے بعد بھی یونیورسٹی چھوڑنے کو دل نہیں کرتا۔ آنے بہانے ہم وہاں کے چکر لگاتے رہتے ہیں۔ اور اس کی لائبریری سے واستہ تو کبھی نہیں چھوٹ سکتا۔ ہاں ایوارڈ میں یونیورسٹی سے ہتھیا نہیں سکھا۔ اب محفل سے ہی کچھ امید ہے۔ :)
  19. عثمان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    فورم = بیٹھک لائبریری = مکتب رپورٹ = شکایت ڈاؤنلوڈ = :idontknow:
  20. عثمان

    ان باکس کا متبادل لفظ

    اب آپ نے یہ جو قصہ چھیڑا ہے تو لگے ہاتھوں فورم ، لائبریری ، اور ڈاؤنلوڈ وغیرہ کے تراجم بھی کرتے چلیں۔ :)
Top