زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بھئی بہت ہی جادوئی پی سی ہے. خراب بھی ہے پھر بھی کام کرتا ہے. :)
بھئی بہت ہی جادوئی پی سی ہے. خراب بھی ہے پھر بھی کام کرتا ہے. :)
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 29، 2012
بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل
یعنی تھانہ اردو محفل میں آپ دونوں کی تعیناتی ہوگئی ہے۔ :p
عثمان
Post #27
اگست 29، 2012
فورم:
ذکر محفلین
لوٹ کے بدھو گھر کو آئے
:unsure: :waiting:
عثمان
Post #34
اگست 29، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل
نہ نہ غائب نہ ہونا۔ عثمان بھیا محفل پر اداس اور چڑچڑے ہوجائیں گے۔ اور پھر اتنے لوگوں سے پھڈے لیں گے کہ کیا ہی کبھی کسی نے محفل پر لئے ہونگے۔ :sick:
عثمان
Post #25
اگست 29، 2012
فورم:
ذکر محفلین
لوٹ کے بدھو گھر کو آئے
اچھا تو ایک ہفتہ اس سیر میں مصروف تھی۔ بہت خوب!! :) شادی کی سالگرہ ایک بار پھر مبارک ہو۔ :):)
عثمان
Post #22
اگست 29، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
کس نے ناراض کر دیا ہماری سوئیٹ سسڑ کو ؟
کس نے ناراض کر دیا ہماری سوئیٹ سسڑ کو ؟
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 28، 2012
بہناز کے بغیر تو بھیاز کے لئے بھی یہ محفل بے رنگ ہو کر رہ جائے گی.
بہناز کے بغیر تو بھیاز کے لئے بھی یہ محفل بے رنگ ہو کر رہ جائے گی.
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 28، 2012
لاہور عید ملن پارٹی کا احوال
بہت شکریہ عزیزم کہ آپ نے ہمیں نہ صرف یاد رکھا بلکہ اس کا اہتمام بھی کیا۔ :):):)
عثمان
Post #115
اگست 28، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
لیکن کیوں؟ آخر پتا بھی تو چلے ؟
لیکن کیوں؟ آخر پتا بھی تو چلے ؟
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 28، 2012
کیا قائد اعظم سیکولر تھے ؟ از ڈاکٹر صفدر محمود
کیا قائد اعظم سیکولر تھے ؟ از ڈاکٹر صفدر محمود جواب:
عثمان
Post #13
اگست 28، 2012
فورم:
صحافت
ہائیں یہ کیا ہوگیا ان بہناز کو ؟؟
ہائیں یہ کیا ہوگیا ان بہناز کو ؟؟
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 28، 2012
ایسی کیا بات ہوگئی۔ کیا بھیاز سے کچھ ناراضگی ہوگئی ؟
ایسی کیا بات ہوگئی۔ کیا بھیاز سے کچھ ناراضگی ہوگئی ؟
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 28، 2012
بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟
نہ جانے کیوں آپ خواتین کی فریسبی مجھے کچھ جانی پہچانی معلوم ہوتی ہے۔ :rollingonthefloor:
عثمان
Post #66
اگست 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟
میں اکثر ان کے ہاتھ ہی نہیں آتا تھا۔ :dancing:
عثمان
Post #64
اگست 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟
:eek: :rollingonthefloor:
عثمان
Post #63
اگست 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ترکی اشعار مع اردو ترجمہ
بہت خوب! ترکی زبان ، تاریخ اور تہذیب پر یہ معلومات جاری رکھیے۔ :)
عثمان
Post #31
اگست 27، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟
شطرنج ، کرکٹ اور دوسروں کی گیند یا فریسبی لے کر بھاگ جاتا تھا۔ وہ اپنی گیند یا فریسبی واپس لینے اور میری پھینٹی لگانے کے لئے میرے پیچھے دوڑتے رہتے تھے۔ ثابت ہوا کہ مابدولت بچپن سے ہی ٹانگ کھینچ واقع ہوئے ہیں۔
عثمان
Post #59
اگست 27، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لاہور عید ملن پارٹی کا احوال
:rollingonthefloor:
عثمان
Post #82
اگست 27، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
لاہور عید ملن پارٹی کا احوال
ظاہر ہے کہ بٹ صاحب کا بل جب آپ نے دیا ہوگا تو وہ تو آپ ہی کے حق میں بولیں گے۔ ;) اب تو باباجی کو پکڑ کر لائیں تو بات کھلے۔ :D
عثمان
Post #81
اگست 27، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
لاہور عید ملن پارٹی کا احوال
خیر اب آپ جتنی مرضی صفائیاں دے لیں۔ :ROFLMAO:
عثمان
Post #78
اگست 27، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top