عثمان

محفلین
تمہارے ہاں تو رات ڈھل رہی ہوگی۔ تم سو جاؤ۔ عثمان بھیا کا کوئی پتا نہیں کہ اگلے دس مراسلے لکھنے میں دس دن لگا دیں۔ :ROFLMAO:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تمہارے ہاں تو رات ڈھل رہی ہوگی۔ تم سو جاؤ۔ عثمان بھیا کا کوئی پتا نہیں کہ اگلے دس مراسلے لکھنے میں دس دن لگا دیں۔ :ROFLMAO:
بھیا ابھی تو نیند نہیں آرہی مجھے
سوچ رہی تھی تھوڑی ٹائپنگ کر لوں کافی دن سے ایک بک شروع کی ہوئی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top