نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں ایک اور منفرد اعزاز

    یہ کیس کئی بار عدالت میں گیا ہے۔ وزیر اعظم بننے کے بعد جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں گیا تو انہوں نے کیس سننے سے صاف انکار کر دیا۔ اور پٹیشنر سے کہا کہ اگر آئندہ اس قسم کا کیس عدالت لائے تو اندر کروا دوں گا :)
  2. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    جنرل امجد شعیب کے مطابق فوج نے بھٹو اور نواز شریف (پی پی اور ن لیگ) کو پال پوس کر بڑا کرنے کی سنگین غلطی کی اور اب یہ دونوں ہماری جان کو آگئے ہیں: یعنی جب تک یہ خاندان ملکی سیاست یا اقتدار میں شامل ہیں، اسٹیبلشمنٹ اپنی ماضی کی غلطیوں کی تلافی کیلئے ان دونوں نا سوروں کو مینج کرتی رہے گی۔
  3. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    جمہوریت میں سیاست نظریہ کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ بھٹو کا نظریہ سوشل ازم ، اسلام اور جمہوریت تھی۔ اس کی بیٹی بینظیر نے اقتدار میں آکر لبرل پالیسیاں شروع کر دیں۔ اور پھر اس کے شوہر زرداری نے مفاہمت، نورا کشتی اور لوٹ کھسوٹ کی سیاست کی۔ نواز شریف کا کیا نظریہ تھا؟ اصغر خان کی تحریک استقلال سے شروع...
  4. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    دفاع تو میں بھی نہیں کرتا، اور میرے خیال میں عمران خان کو جنرل عاصم باجوہ کا استعفیٰ قبول کر لینا چاہئے تھا۔ بہرحال ۔۔۔
  5. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    زیادہ مشکل کام نہیں ہے۔ مودی اور عمران بغیر کسی موروثی سیاست کے بالکل نیچے سے لیڈر بن کر اوپر آئے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    ہم جمہوری ممالک میں رہنے والے پاکستانی تارکین وطن ان اپوزیشن جماعتوں کو جمہوری مانتے ہی نہیں۔ کیونکہ ان جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت موجود نہیں ہے۔ جب تک پاکستانی عوام کی اکثریت ان فیملی لمیٹڈ کمپنیز کو جمہوری قیادت مانتی رہے گی ، پاکستان میں آمریت کا نفاذ جاری رہے گا۔
  7. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    جنرل عاصم باجوہ نے واقعی کوئی کرپشن کی ہوتی تو سب سے پہلے اپوزیشن جماعتیں اس کے خلاف عدالت یا نیب میں جاتی۔ میڈیا پر خالی ہوائی فائر کرنے سے کیا ہوگا؟ احتساب کا نظام موجود ہے، جنرل عاصم باجوہ کے خلاف کرپشن کے ثبوت موجود ہیں، جائیں پہلے لیگل طریقہ سے ان پر جرم ثابت کریں۔
  8. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    عدلیہ، بیروکریسی، میڈیا اور فوج میں آج بھی بڑے بڑے نواز شریف کے حمایتی بیٹھے ہیں۔ عمران خان کو ان سب کی صفائی کیلئے کم از کم 10 سال حکومت چاہئے۔ ان دو سالوں میں پنجاب میں 5 آئی جی اسی لئے بدلے اور لاہور میں اب کہیں جا کر ایسا سی سی پی او آیا ہے جو شریف خاندان کا چمچہ نہیں ہے۔
  9. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    بالکل۔ جب تک پاکستانی قوم شریف اور زرداری خاندان کی غلامی کو جمہوریت مانتی رہے گی یہاں آمریت ہی قائم رہے گی۔
  10. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    نواز شریف پہلے سپریم کورٹ سے نااہل ہوئے، پھر دو احتساب عدالتوں سے سزا یافتہ ہوئے۔ کیا قوم ان کو بھول گئی؟ بھائی یہ گجنی قوم ہے جسے کل کی خبر یاد نہیں رہتی، یہ ان اقدامات کو کہاں یاد رکھے گی؟
  11. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    دو سویلین مارشل لاء شامل کرنا بھول گئے شاید۔ پہلا سویلین مارشل بھٹو دور میں لگا تھا جب اس نے اپنی فیڈرل سیکورٹی پولیس کو اپوزیشن کو دبانے کیلئے استعمال کیا۔ A leaf from history: FSF — the dreaded organisation - Newspaper - DAWN.COM دوسرا سویلین مارشل لا نواز شریف کے دوسرے دور میں لگا تھا جب...
  12. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    اس معنی خیز ڈائیلاگ میں سے نکلے گا کیا؟ ایک اپوزیشن پارٹی جرنیلوں کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کرتی ہے ، تو دوسری پارٹی جرنیلوں کے احتساب کی بات کر رہی ہے، تو تیسری پارٹی پاک فوج کا وہ حال کرنا چاہتی ہے جو طالبان نے امریکی فوج کا افغانستان میں کیا۔ ان حالات میں فوج کو واحد کٹھ پتلی عمران خان پر...
  13. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    یہ تکلیف ابھی بہت دور تلک جانی ہے۔ اس بار باجوہ ڈاکٹرائن نے اپوزیشن کا پکا بندوبست کیا ہے۔ 2028 تک یہی ہائبرڈ نظام چلے گا۔
  14. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    اور شہباز شریف پر رشوت دینے کا الزام لگایا تھا۔ جس پر شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ 10 ارب روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ ابھی تک جاری ہے۔ ہر پیشی پر عمران خان کے وکیل اگلی تاریخ لے لیتے ہیں :)
  15. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    تو جمہوری انقلابی نواز شریف وزیر اعظم کے ان الزامات کو عدالت میں جھوٹا ثابت کیوں نہیں کرتے؟ ملک سے مفرور اشتہاری کیوں بنے ہوئے ہیں؟
  16. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    جتنے مرضی بوٹ پالش کر لے۔ حقائق تو نہیں مٹ سکتے کہ پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے بعد ہوئے تھے۔
  17. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    پاکستان 01 اکتوبر ، 2020 ویب ڈیسک فوج نہ ہوتی تو پاکستان کے 3 ٹکڑے ہوچکے ہوتے، وزیراعظم نواز شریف دوسرے بانی ایم کیو ایم بن گئے ہیں، فوج کے خلاف مہم چلار ہے ہیں، بھارت نواز شریف کی مدد کر رہاہے، عمران خان کا انٹرویو— فوٹو: فائل وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی جمہوری نہیں...
  18. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    نواز شریف کو فوج نے پال کر سیاست دان بنایا، وزیراعظم ویب ڈیسک 01 اکتوبر 2020 وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فوج نے پال کر سیاست دان بنایا۔ نجی ٹی سما نیوز کے پروگرام ‘ندیم ملک لائیو’ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ‘پاکستان میں سول...
  19. جاسم محمد

    عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

    نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا، شبلی فراز ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے نواز شریف اپنی تقاریر سے ملک کو مزید کمزور کررہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا۔ شبلی فراز نے نواز...
  20. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    پاناما کیس کے تفصیلی فیصلہ میں سپریم کورٹ کے 5 ججز نے نواز شریف کو تا حیات نااہل کرتے ہوئے جھوٹا اور بددیانت قرار دیا تھا۔ اس کے باوجود اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کی ملی بھگت سے سزا یافتہ قومی مجرم نواز شریف 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ملک سے فرار ہو گیا۔ بیرونی دشمنوں سے نبٹنے سے...
Top