اللہ کے فضل سے ہمارے چوراسی میں سے ساٹھ اراکین قومی اسمبلی پر اس وقت کرپشن کے مقدمات درج ہیں - ن لیگی رہنما کا کیپٹل ٹاک میں دعوی۔ حیرت مجھے اس بات پر ہوئی کہ باقی کے چوبیس اراکین نے ضرور کوئی چالاکی دکھائی ہوگی جو ان کے خلاف ابھی تک کرپشن کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا :p