پاکستان
29 ستمبر ، 2020
ویب ڈیسک
شہبازشریف پر نیب ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں
فائل فوٹو
لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے معاملے پر شہبازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
نیب ریفرنس کے مطابق 1990 میں شہباز شریف نے نقد اثاثے 2.121 ملین روپے ظاہر کیے تھے جو...