نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ
ویب ڈیسک بدھ 30 ستمبر 2020
نوازشریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی تضحیک ہے، ہائی کورٹ۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے...