اب کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔
توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف کے اثاثوں کی قرقی کا حکم
ویب ڈیسک جمعرات 1 اکتوبر 2020
عدالت نے جن اثاثوں کی قرقی کا حکم دیا اس میں پراپرٹیز، گاڑیاں اور بنک اکاؤنٹس شامل ہیں۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے...