صدر ڈونلڈ ٹرمپ، خاتون اوّل میلانیا میں کورونا وائرس کی تصدیق
2 اکتوبر 2020، 08:35 PKT
اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل
،تصویر کا ذریعہREUTERS
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان میں اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
اپنی ایک ٹویٹ میں انھوں نے بتایا کہ خاتونِ...