نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اسلامی فلاسفی پر مرزا قادیانی کی یہ کتاب پڑھنا شروع کی ہے۔ ابھی تک تو بورنگ ہے۔ شاید بعد میں کچھ فرق پڑ جائے۔
  2. جاسم محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    قائد اعظم نے پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل گریسی کو کشمیر فتح کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس انگریز جرنیل نے صاف انکار کر دیا۔ اس میں سیاست دانوں کا کیا قصور ہے؟ دوسری طرف بھارت میں سردار پٹیل نے اپنے آرمی چیف کو حکم دے کر کشمیر، جوناگڑھ، نظام حیدر آباد سب کے سب بھارت میں ضم کر لئے۔
  3. جاسم محمد

    زیک کی متفرق تصاویر

    مچھیرا کون ہے؟
  4. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    جبکہ آپ جنرل ایوب کی کابینہ میں بھرتی کیا گیا جمہوری انقلابی بھٹو اور جنرل جیلانی کی کابینہ میں شامل کیا گیا جمہوری انقلابی نواز شریف بھول رہے ہیں۔ سوچا یاد کرواتا چلوں کہ پاکستان میں جمہوریت کی ابتدا کیسے ہوئی :) جہاں ان دو بوٹ پالیشیوں اور ان کی نام نہاد جمہوری جماعتوں کو اتنے دہائیوں...
  5. جاسم محمد

    فرانسیسی صدر نے مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کا پلان پیش کر دیا

    نیویارک ٹائمز Macron Vows Crackdown on ‘Islamist Separatism’ in France گارڈین Macron outlines new law to prevent Islamic 'separatism' in France الجزیرہ Macron says Islam ‘in crisis’, prompting backlash from Muslims
  6. جاسم محمد

    فرانسیسی صدر نے مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کا پلان پیش کر دیا

    فرانسیسی صدر نے مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کا پلان پیش کر دیا Published On 02 October,2020 10:13 pm دنیا پیرس: (دنیا نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس کے 60 لاکھ مسلمان اپنا الگ معاشرہ تشکیل دینا چاہتے ہیں، انہیں روکنے کے لیے سخت قوانین وضع کیے جانے چاہئیں، میکرون نے اپنا...
  7. جاسم محمد

    وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں ایک اور منفرد اعزاز

    دو احتساب عدالتوں سے یہ الزام بھی ثابت ہو چکا ہے لیکن جن جمہوریت پسند حواریوں نے فوج دشمنی میں ان عدالتی فیصلوں کو نہیں ماننا، انہوں نے نہیں ماننا۔
  8. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    نجم سیٹھی جیسے سینئر تجزیہ کار کا دماغ چل گیا ہے؟ آئین میں ترمیم کیلئے دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت چاہئے۔ وہ اکثریت تحریک انصاف کے پاس کہاں سے آئے گی؟ ان کے پاس تو پارلیمان میں سادہ اکثریت تک نہیں ہے۔دیگر جماعتوں کے اتحادیوں اور انڈیپنڈنٹس کی مدد سے حکومت بنانی پڑی۔ چل جھوٹا۔ معیشت کیا...
  9. جاسم محمد

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    لازمی نہیں کہ ہر قسم کی آمریت روئے زمین پر برے نتائج ہی دے۔ اسی طرح ہر جگہ جمہوریت نے بھی اچھے نتائج نہیں دئے۔ چین میں 1949 سے ایک پارٹی کی آمریت ہےجبکہ بھارت میں 1947 سے لگاتار جمہوریت ہے۔ ان دونوں ممالک کے معاشی حالات میں فرق دیکھ لیں:
  10. جاسم محمد

    وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی نے ایف آئی اے افسر معطل کر وا دیا

    ایف آئی اے آفیسر کا علی ظفر سے کیا تعلق تھا جو وفاقی وزیر برائے انسانی کی بیٹی نے اس کو نشانہ بنایا؟ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔ یہ معاملہ ہم انصافین دبنے نہیں دیں گے۔ اس لبرل، موم بتی مافیا کو گھر تک پہنچا کر آئیں گے۔
  11. جاسم محمد

    اُمید رنگ

    جاسمن
  12. جاسم محمد

    وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی نے ایف آئی اے افسر معطل کر وا دیا

    حکومت میں لبرل / موم بتی مافیا کے نمائندوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
  13. جاسم محمد

    وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی نے ایف آئی اے افسر معطل کر وا دیا

    وزیر اعظم عمران خان سے درخواست ہے کہ اپنی اس وزیر کوڈسپلن کریں یا ان سے استعفیٰ لیں۔
  14. جاسم محمد

    وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی نے ایف آئی اے افسر معطل کر وا دیا

    سیاسی اثر و رسوخ کے غلط استعمال پر اس وقت دنیا بھر کے یوتھئے اپنی ہی جماعت کی وفاقی وزیر سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔ جبکہ ملک کا کرپٹ میڈیا اور اپوزیشن اس پر خاموش ہے۔ تحریک انصاف حکومت کی سب سے بڑی اپوزیشن یوتھئے خود ہیں۔
  15. جاسم محمد

    وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی نے ایف آئی اے افسر معطل کر وا دیا

    وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی نے ایف آئی اے افسر معطل کر وا دیا وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک ٹویٹ میں گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان ہراسانی کے معاملے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال کو ’علی ظفر کا ترجمان‘ قرار دیا تھا۔ ارشد چوہدری...
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میڈیا کی کامیابی ہے۔ میڈیا بھولنے ہی نہیں دیتا۔ نواز شریف کے پل پل کے پلیٹلس کی خبریں کس نے چلائی تھیں؟ اب کیوں میڈیا ان پلیٹلس کی بات نہیں کرتا؟ نواز شریف نے کہا میں شدید بیمار ہوں، لندن علاج کیلئے جانے دو۔ سارا میڈیا اس کے ساتھ تھا۔ آج نواز شریف لندن میں بغیر علاج کرائے سیاست کر رہا ہے۔ اور...
Top