نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    اس بار کوئی این آر او نہیں ہوگا۔ این آر او ہونا ہوتا تو ترجمان فوج کو باقاعدہ نام لیکر عوام کو بتانا نہ پڑتا کہ ان کے پاس کون کونسا جمہوری انقلابی این آر او لینے آیا تھا۔
  2. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    ۲۰۰۸ سے ۲۰۱۸ جسے جمہوری دور کہا جاتا ہے میں نیب نے کتنے بڑے کرپشن کیسز پکڑے؟ اس جمہوری دور میں آپ کے صدر زرداری کہا کرتے تھے کہ چیئر مین نیب کی کیا جرات ہے، اس کی کیا مجال ہے جو مجھے پکڑے۔ کیا جمہوریت پسند ایسے ہوتے ہیں؟ ۲۰۰۸ کا الیکشن ڈکٹیٹر مشرف کے نیچے ہوا۔ ۲۰۱۳ کا الیکشن اعلی عدلیہ کے نیچے...
  3. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    الیکشن ۲۰۱۸ سے قبل انٹرا پارٹی الیکشن ہوئے تھے۔ PTI intra-party poll: Imran Khan elected chairman with huge margin - Pakistan - DAWN.COM
  4. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ اب پاکستانی سیاست کا آخری معرکہ ہونے جا رہا ہے۔ ایک طرف تحریک انصاف حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہے۔ دوسری طرف این آر او کی متلاشی تمام خاندانی جماعتیں۔ دیکھتے ہیں جیت کس کی ہوتی ہے۔ بہت مزہ آئے گا :)
  5. جاسم محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یعنی پاکستان کی سول قیادت اول دن سے ہی بزدل اور ڈرپوک تھی۔ جرنیل ان کی اس کمزوری کا کیوں نہ فائدہ اٹھاتے۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    موٹر وے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد علی نے پی ٹی آئی جائن کر لی ہے، اس لئے اسے بھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا، رانا ثناءاللہ
  7. جاسم محمد

    ن لیگی سینیٹر نہال ہاشمی پولیس کے ساتھ تشدد کرنے پر بیٹوں سمیت گرفتار

    یعنی کہ ملک کا قانون ایک مذاق ہے۔ ڈیڑھ سال ،سو سے زائد پیشیوں کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کو احتساب عدالت سزا سناتی ہے۔ دو ماہ بعد ہائی کورٹ ان کی سزا معطل کر دیتی ہے۔ پھر ایک اور احتساب عدالت سزا سناتی ہے۔ تین ماہ بعد میاں صاحب طبی ضمانت لے کر جیل سے باہر آجاتے ہیں۔ ضمانت ختم ہونے پر ان کو...
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    مہنگائی اکنامکس کا ایک بہت ہی اہم ٹاپک ہے۔ اکنامکس کے مطابق مہنگائی بڑھنےکی 4 بنیادی وجوہات ہوتی ہیں۔ جب بھی کوئی ملک اپنی اکنامک پالیسی بناتا ہے تو ان 4 بنیادی وجوہات کو مدنظر رکھ کر ہی اپنی اکنامک پالیسی بناتا ہے۔ اگر ان وجوہات کو اگنور کیا جائے یا پھر سبسڈیز دیکر مصنوعی طریقے سے مہنگائی کو...
  9. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

  10. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    نہیں۔ مسئلہ کا حل دواؤں کی قیمت بے وجہ بڑھانا نہیں ہے مگر ان کی قیمتیں کم از کم لاگت سے زیادہ رکھنا ہے تاکہ ضروری ادوایات مارکیٹ سے غائب ہو کر بلیک مارکیٹ میں نہ بکیں۔
  11. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    شدید غیر متفق۔ گلوبلائزیشن اور عالمی مارکیٹ کے دور میں پرائس کنٹرول مضحکہ خیز اور کبھی نہ نافذ ہو سکنے والا اقدام ہے۔ پاکستانی ابھی تک 70 کی دہائی والی سوشل ازم میں جی رہے ہیں۔ جب تک حکومتیں اشیا کی قیمتیں کو کنٹرول کرنا بند نہیں کریں گی، مہنگائی کا جن قابو میں نہیں آئے گا۔
  12. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    پاکستان میں مہنگائی کاجن قابو میں نہ آنا حکومت کا نہیں معیشت کا مسئلہ ہے۔ جس دن عوام مستحکم معاشی پالیسیوں کو ووٹ دے گی، بیشک عارضی طور پر ان کو کچھ تکلیف برداشت کرنی پڑے، اس دن کے بعد سے ملک میں مہنگائی نہیں ہوگی۔
  13. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    عاصم باجوہ کی برطرفی بھارتی ایجنڈے کی جیت ہوتی۔ اس لئے یہ توممکن نہیں ہے۔
  14. جاسم محمد

    ن لیگی سینیٹر نہال ہاشمی پولیس کے ساتھ تشدد کرنے پر بیٹوں سمیت گرفتار

    عدالتیں ان قومی چوروں، بدمعاشوں کو مسلسل ریلیف دیتی ہیں۔ پھر یہی نتائج نکلنے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق نہال ہاشمی بچوں سمیت ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں۔
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فوج اور ججز کے خلاف تقاریر کا پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ موصول :)
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    ماہرین معیشت سے پوچھ کر کیا ہے جن کے مطابق اگر ادویات کی قیمتیں لاگت سے کم ہوں تو وہ مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہیں۔ ان کی ترسیل ممکن بنانے کیلئے قیمتیں مارکیٹ پرائس کے آس پاس رکھی گئی ہیں۔
  17. جاسم محمد

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    ٹیکس کلیکشن میں اضافہ: برآمداد میں اضافہ: عالمی معیار کے ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ کا قیام: سائنس ، ٹیکنالوجی اور صنعتی سیکٹر میں بہتری: منفی ریٹنگ کا طلب گار فقط ایک یوتھیا۔
  18. جاسم محمد

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    کارکردگی مثالی نہ ہوتی تو اپوزیشن کی چیخیں نہ نکلتی۔
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  20. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    انتخابی اصلاحات ہو گئیں تو یہ سب خاندانی پارٹیز فارغ ہو جائیں گی۔
Top