ظہیر السلام نے 2014 میں استعفیٰ مانگا ؟ نوازشریف چپ رہا۔
راحیل شریف نے 2016 میں استعفی مانگا ؟ نوازشریف چپ رہا۔
باجوہ نے 2017 میں بلوچستان میں ذلیل کیا ؟ نوازشریف چپ رہا۔
سینیٹ سے 2018 میں ذلیل کر کے نکالا گیا ؟ نوازشریف چپ رہا۔
اس کے بعد بھی 2 سال چپ رہا (جب تک ڈیل کی امید رہی)۔ امید ختم ہوئی...