ممبئی حملوں کے بعد اس سال انڈیا میں ہونے والی چمپئینز لیگ بھی منسوخ ہوئی تھی
جبکہ آئندہ برس آئی پی ایل بھی جنوبی افریقہ میں ہوئی۔
جبکہ امارات والا ایڈونچر جیسا کہ یاز بھائی نے بتایا کمرشلائزیشن وغیرہ کے چکرمیں تھا۔
ڈرون کو گیند ہوا میں لیکر جانی تھی۔
اور پھر ڈراپ کرنی تھی۔
جس پر ریمبو راجہ صاحب نے کمنٹ کیا
"اُمید ہے کہ درست جگہ پھینکے گا"
کسقدر یقین ہے جناب کو اپنے منتظمین پر!!!
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
کلام:فیض احمد فیض
آواز: عابدہ پروین
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں
نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
کسی طرح تو جمے بزم میکدے والو
نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی
گر انتظار...
لنکا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ جاری-
فیف کی شاندار 185 رنز کی بدولت جنوبی افریقہ نے 368 کا ٹارگٹ دیا لنکا کو-
جواب میں لنکا کی بیٹنگ جاری-
26ویں اوور میں 200 مکمل-
اُپل تھرنگا کی عرصے بعد سینچری-
اب 168 رنز ہی درکار محض 144 گیندوں پر-
یہاں سے جی!!:sneaky: ویسے ابھی اکاؤنٹ کھولنے سے معلو م ہوا آپ اپریل 2016 سے ٹوئٹر پر ہیں۔:rolleyes:
اور اگر خود ہی لنک دے دیا جائے تو اور بھی آسان ہےبادشاہو:)!!
حجازی بھائی کی ٹویٹ کا اس سے کیا تعلق جی!!!
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ونڈے سیریز کا تیسرا میچ جوہانسبرگ میں جاری-
افریقہ کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل-
آج افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ-
ابتک لنکا 48-0 اوورز 9
نیروشان اور تھرنگا بیٹنگ کر رہے-
آج لنکا کا یوم آزادی بھی ہے-
السلام علیکم
9 فروری سے پاکستان سوپر لیگ کا دوسرا سیشن شروع ہو رہاہے۔
اس دفعہ بھی لیگ میں پانچ ٹیمز ہی حصہ لے رہی ہیں۔
سنگا ،مہیلا کی وجہ سے اس دفعہ بندہ کراچی کاسپورٹر ہے جبکہ یونائیٹڈ کو بھی نیک تمنات ہیں۔
اُمید ہے اچھے مقابلے دیکھنے کو ملینگے۔
فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے۔
اور میں...