یہی کہنا چاھونگا کہ اس لائن اپ میں مہیلا جی کی جگہ نہیں بننے والی ،یہ کراتشی والوں نے شو پیس ہی خریدا ہے۔ ہاں آگے جا کر کسی ایک میچ میں تجربہ کیا جا سکتا ہے۔
یہاں پر ایک اسٹیٹ کہ آملہ جی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ سینچریز (24) کرکے اے بی کے برابر آ گئے ہیں-
دیکھتے ہیں کیرئیر کے اختتام پر کون آگے نکلتا اب--
بقول کمنٹیٹر سلاما باد کے کھلاڑیوں شرجیل اور خالد لطیف کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سے سسپنڈ کر دیا ہے- اور مزید تحقیقات کا وغیرہ کا حکم-
ایں چکر است - تھوڑی دیر تک پتا لگو گا-