محمد تابش صدیقی بھائی غمناک نہ ہوں ایک تو ابھی پورے 45منٹ باقی۔
دوسرا پیرس نے ابھی سکینڈ لیگ میں"کیمپ ناؤ" آنا۔ اور چمپئینز لیگ میں ہوم گراؤنڈ کا حساب گھریلو ٹیسٹ میچ جیسا ہی۔
یہاں سے بارسا بیشک میچ ہار بھی جائےلیکن 1 اوے گول مل تو ٹائی جیتنا ابھی پیرس کے لئے کافی مشکل۔