مہیلا: یار سنگے وہ فواد صاب بڑے جذباتی ہو کر کہہ رہے تھی ہم میچ جیت کر لعل شہباز قلندر لہور بلاسٹ کے شہداء کے نام کرینگے۔
سنگا: اچھا سنگا یار پھر اک میچ اور ہار جاتے ہیں اس نیک جذبے کے لئے۔
متفق است وغیرہ!!!اور بندہ کپتانی کا تاج انکے سر سے واپس لیکر مہیلا کے سر سجا کر اُنکو جگہ دینے کے حق میں لیکن پھر کیپر کا مسئلہ ہونا۔ ویسے اک دور میں جے وردھنے جی نے کیپنگ کے فرائض انجام دے تھے۔وغیرہ