آخری اوور سے 18 رنز درکار- آفریدی جی سٹرائیک پر دلچسپ مقابلہ ہو سکتا ہے جی-
دوسری طرف حسان خان صاب کی پوری تعریف کرنا بنتی- خوبصورت چھکا اور پیڈل سویپ سے چوکا حاصل کیا-
روسو نے اچھا آغاز کیا لیکن پویلین لوٹ گئے۔
10 اوورز کے بعد کوئٹہ 84-3
اب 60 گیندوں میں 117 درکار۔
پریرا کا بلا آج چلنا لازمی اگر کوئٹہ کو ٹارگٹ کے قریب پہنچنا۔