زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر
سنگا و مہیلا کے لہور آنے سے انکار کے باوجود کراچی کھپے کھپے کھپے وغیرہ
عبداللہ محمد
Post #5
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2017
یہاں تک کہ عارف بھائی کا یہ مراسلہ بھی سکرپٹڈ تھا۔
عبداللہ محمد
Post #110
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2017
کوئی برائے کرم لیگ کے اسکرپٹ رائٹر کو بتا دے کہ ون سائیڈڈ میچز کی بھی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے- انے واہ سسپنس ڈالنے سے ہی مقابلے دلچسپ نہیں ہوتے- شکریہ
عبداللہ محمد
Post #107
مارچ 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
اس ڈرامے کے رائٹر کو پکڑا جائے، ایکسٹرا ٹوئسٹ اینڈ ٹرنز ڈالے جا رہے ہیں۔
عبداللہ محمد
Post #127
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2017
لیں جی ابھی تک تو تاریخ آپکے فارمولے پر چل رہی ہے۔
عبداللہ محمد
Post #106
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
سٹے باز ہے آفریدی پر پیسے لگاتی ہے۔
عبداللہ محمد
Post #110
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
آنٹی گلا لئی کے وظائف جاری۔ دیکھتے ہیں آج خانزادہ کیا گُل کھلاتے؟
عبداللہ محمد
Post #100
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
جس قدر ڈیو پڑ رہی ہے 50 اور بھی ہوتے تو بھی ٹارگٹ ممکن ہوتا۔
عبداللہ محمد
Post #93
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
ایسے نہیں تو کیسے پھینکتے ہیں جی۔ وائیڈ پھینکنے کے لئے کونسا اُلٹے ہاتھ سے باؤلنگ کرونی پڑتی ہے جی۔
عبداللہ محمد
Post #91
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
میں بتائے دیتا ہوں جی کراچی بمقابلہ کوئٹہ جی ویسے وہ بھی دیکھنے کی ضرورت ناہیں۔ نتیجہ تو آپکو معلوم ہی ہے ناں:p;)
عبداللہ محمد
Post #90
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
کے پی کا چھکا اپنی جگہ لیکن حفیظ کا یہ دوسرا چھکا بھی کم عُمدہ نہیں۔
عبداللہ محمد
Post #83
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
9 اوورز میں 99 11 کی اوسط کافی حد تک قابل عبور ہدف ہے اب تو یہ۔ خیر دیکھتے بقول ایچ اے خان و عارف کریم بھائی سٹے کا اُونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
عبداللہ محمد
Post #77
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
رائل چیلنجر بنگلور کا مالک ٹیمال ملز کی آج کی "ڈسپلنڈ" باؤلنگ دیکھ کر سوچ رہا ہونا گیا 15 کروڑ کھوہ اچ۔
عبداللہ محمد
Post #75
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
جونسا یہ میچ جو ہے ناں دلچسپ ہوتا جا رہا ہے لہذا جونسا سٹے کا چورن ہے ناں وہ کہیں اور جا کر بیچا جائے۔شکریہ
عبداللہ محمد
Post #71
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
جس نے بھی فائنل میں جانا آج ہی جانا چونکہ دوسرے میں تو کراچی کھپے کھپے کھپے وغیرہ۔؛)
عبداللہ محمد
Post #66
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
ملز کی جانب سے اچھےڈسپلن کا مظاہرہ محض چار ہی وائیڈ بالز۔
عبداللہ محمد
Post #63
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
ٹے ہن کہیڑا سٹہ لگن تے نوبال ہو گئی اے- ویسے برسبیل تذکرہ یہ تو بتائیں کہ پہلے 10 اوور میں سٹہ کیوں نہیں تھا؟
عبداللہ محمد
Post #52
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
جسطرح کے ڈسپلن سے 11 سے 20 اوور تک بیٹنگ کی اگر وہی قائم رہا تو سیدھا ٹرافی کی دوڑ سے باہر- :)
عبداللہ محمد
Post #50
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
ڈیوڈ وارنر، ویرات کوہلی اور اے بی ڈی وی کو بھی شدت سے مس کیا جائے گا۔وغیرہ وغیرہ
عبداللہ محمد
Post #47
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف
جیسے تیسے ہی سہی لیکن 200 ہو گیا۔ اُمید ہے اچھا چیس ہوگا۔
عبداللہ محمد
Post #45
فروری 28، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top