نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    آپ شاید بھول رہے ہیں کہ یہ سارا بیانیہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا نواز شریف کو این آر او نہ دینے کے بعد شروع ہوا ہے۔ وگرنہ یہی اپوزیشن جو نواز شریف کے ملک سے فرار کے بعد 1 سال تک خاموش بھیگی بلی بنی رہی۔ وہ یوں اچانک بلی سے شیر کیسے بن گئی؟ کیا یہ اصول کی سیاست ہے یا روایتی مفاہمت کی سیاست ہے؟ شیخ...
  2. جاسم محمد

    عام انتخابات 2018 میں دھاندلی کے خلاف سب سے زیادہ شکایات تحریک انصاف نے دائر کی: الیکشن کمیشن

    ہر پانچ سال بعد اتنی پیچیدہ الیکشن ایکسرسائز پر اربوں روپے خرچ کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ جسے فوجی جرنیل سلیکٹ کر لیں اسے سیدھا منتخب کرکے وزیر اعظم بنا دیا کریں۔
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. جاسم محمد

    ایک یادگار ملاقات

    محکمہ زراعت سے زبردست ملاقات رہی :) جب ہر الیکشن مینج ہونا ہی ہے تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ کس نے کیا ہے۔ اگر یہ کام محکمہ زراعت نہ کرے تو الیکشن کمیشن، عدلیہ اور بیروکریسی والے کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ جیسا کہ 2013 کے الیکشن کے بارہ میں مشہور ہے کہ وہ آر اوز کا الیکشن تھا۔ اس لئے پاکستان میں...
  5. جاسم محمد

    پنجاب سے اٹھنے والا غدار بھاری پڑ سکتا ہے

    نواز شریف کے حامی اس لکھاری نے اتنا لمبا چوڑا مضمون لکھ کر آخر میں حکومتی موقف کی ہی تائید کردی ہے۔ نواز شریف کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرکے سیاسی مفاہمت یعنی اپنے کرپشن کیسز پر تیسرا این آر او حاصل کرنا ہے۔ جبکہ جاہل پٹواری اس بھگوڑے کو اپنا جمہوری انقلابی لیڈر سمجھ رہے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    پنجاب سے اٹھنے والا غدار بھاری پڑ سکتا ہے

    پنجاب سے اٹھنے والا غدار بھاری پڑ سکتا ہے 05/10/2020 سید مجاہد علی یوں لگتا ہے کہ اس وقت پاکستان کو نواز شریف کی یک بیک سیاسی مستعدی کے علاوہ کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ عمران خان کی ولولہ انگیز قیادت میں معاشی، سیاسی، سفارتی اور سیکورٹی مسائل حل کرلئے گئے ہیں ۔ بس اب پنجاب سے اٹھے ایک ’غدار‘...
  7. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    اس ایف آئی آر میں تین ریٹائرڈ جرنیلوں کا نام بھی درج ہے۔
  8. جاسم محمد

    قصہ ایک ملاقات کا

    بہت خوب۔ آئندہ ملاقات میں موبائل فون والا کیمرہ بھی ساتھ رکھیئے گا :)
  9. جاسم محمد

    عام انتخابات 2018 میں دھاندلی کے خلاف سب سے زیادہ شکایات تحریک انصاف نے دائر کی: الیکشن کمیشن

    اپوزیشن سے درخواست ہے کہ جب وہ انتخابی دھاندلی کے خلاف دھرنا دیں تو اس میں حکمران جماعت کی شکایات کو بھی یاد رکھیں جو انہوں نے الیکشن ٹریبونل میں سب سے زیادہ لگائی تھی۔
  10. جاسم محمد

    عام انتخابات 2018 میں دھاندلی کے خلاف سب سے زیادہ شکایات تحریک انصاف نے دائر کی: الیکشن کمیشن

    2018ء الیکشن: دھاندلی کے الزامات لگانے میں پی ٹی آئی سرفہرست Published On 05 October,2020 05:55 pm پاکستان اسلام آباد: (دنیا نیوز) 2018ء کے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سرفہرست رہی۔ تفصیلات کے مطابق 2018ء کے انتخابات کے حوالے سے دھاندلی سے متعلق...
  11. جاسم محمد

    عام انتخابات 2018 میں دھاندلی کے خلاف سب سے زیادہ شکایات تحریک انصاف نے دائر کی: الیکشن کمیشن

    فوج نے آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کر اپوزیشن کو فائدہ پہنچایا ہے۔ اس انتخابی دھاندلی کے خلاف میں اپوزیشن کے ساتھ دھرنا دوں گا۔ عمران خان
  12. جاسم محمد

    عام انتخابات 2018 میں دھاندلی کے خلاف سب سے زیادہ شکایات تحریک انصاف نے دائر کی: الیکشن کمیشن

    عام انتخابات 2018 میں دھاندلی کے خلاف سب سے زیادہ شکایات تحریک انصاف نے دائر کی: الیکشن کمیشن پیر 5 اکتوبر 2020 23:07 اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اکتوبر2020ء) جنرل الیکشن 2018کو دھاندلی زدہ کہنے والی بڑی سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابی حلقوں...
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    آپ کی بات درست ہے۔ وفاقی حکومت اس سارے معاملہ سے لاعلم ہے۔
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر عثمان بزدار سے پانچ ایم پی اے ملیں تو انہیں پارٹی سے نکال دیا جاتا ہے اور محمد زبیر اگر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے چار مرتبہ ملاقات کرے تو اسے باپ بیٹی جوڑی کا ترجمان مقرر کردیا جاتا ہے۔ شیخ رشید
  18. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    اکبر ایس بابر کو اسی لئے پارٹی سے نکالا گیا تھا کیونکہ وہ پارٹی فنڈنگ میں ہونے والے گھپلوں پر شور مچا رہا تھا۔ تحریک انصاف امریکہ کے پارٹی فنڈ ریزر نے دھرنوں کے دوران 3 ملین ڈالر پارٹی اکاؤنٹ میں جمع کروائے۔ اور جب دھرنا وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا تو و ہ ان پیسوں کا حساب لینے کیلئے عمران خان کے...
  19. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    ڈیم فنڈ سپریم کورٹ کے بنائے گئے ڈیم فنڈ کے اکاؤنٹ میں جمع کروائے گئے تھے جس کی تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ Dam Fund Statistics - Supreme Court of Pakistan اس کے علاوہ سالانہ شوکت خانم ہسپتال اور تحریک انصاف پارٹی کیلئے اکٹھے گئے فنڈز ان کی پاکستانی بینک برانچوں میں جمع...
  20. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    ناروے میں صرف 40 ہزار پاکستانی تارکین وطن مقیم ہیں جنہوں نے کچھ سال قبل 8 کروڑ روپے ڈیم فنڈ میں اکٹھے کرکے دئے تھے۔ سالانہ شوکت خانم اور تحریک انصاف پارٹی ایونٹس میں کم و بیش اتنے ہی پیسے پارٹی کو فنڈ کئے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ناروے کی کمپنیاں پاکستان میں سب سے زیادہ براہ راست سرمایہ کاری کرنے...
Top