دیگر کے کمزور کیسز ہو سکتے ہیں البتہ شریف اور زرداری خاندان کے خلاف ڈاکومنٹری ثبوت بینک ٹرانسیکشنز کی صورت میں نیب کے پاس موجود ہیں۔ متعددوعدہ معاف گواہ سامنے آ چکے ہیں۔ اس کے باوجود ان کرپشن کیسز میں پیروی کی رفتار کا حال آپ کے سامنے ہے۔ زرداری اور فریال تالپور پر دو سال بعد اب کہیں جا کر صرف...