نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :)
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پوری پارٹی نے بھنگ پی ہوئی ہے :)
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  5. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    ان کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے؟ سی پیک سویلین سے عسکری اتھارٹی میں دینے کا پلان انہی کا منصوبہ تھا
  6. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    آگے مزید تباہی آ رہی ہے۔ اللہ رحم کرے۔
  7. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    نواز شریف کو ڈرامائی انداز میں نکالے جانے کے بعد سی پیک اچانک سست روی کا شکار ہو گیا تھا۔ پیس میں واپس آتے آتے دو سال لگ گئے۔ جونہی سی پیک نے دوبارہ پرواز بھری تو جنرل عاصم باجوہ کا سکینڈل آگیا۔ کوئی تو ہے جو رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    جنرل عاصم باجوہ کو ہٹانے سے ۶۰ ارب ڈالر کا سی پیک پراجیکٹ فیز ۲ جو اس وقت پوری رفتار پکڑ چکا ہے، کھائی میں گر سکتا ہے۔ سی پیک کو سبوتاژ کرنا بھارت اور امریکہ کا ایجنڈا ہے۔ اسی لئے باجوہ لیکس کو بھارتی خفیہ ایجنسی را، بھارتی میڈیا اور امریکی سی آئی اے فنڈڈ پاکستانی لبرلز نے اچھالا ہے۔ جب سی پیک...
  9. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    نواز شریف دور میں وہ جب کسی سرکاری عہدے پر اپنے رشتہ داروں یا قریبیوں کو بٹھاتے تو عمران خان ان کے خلاف عدالت چلے جاتے۔ ایک بار تو یوتھ لون سکیم سے مریم نواز کی چھٹی کروا دی تھی۔ LHC asks govt to remove Maryam from loan scheme - Pakistan - DAWN.COM آجکل کی جمہوری انقلابی اپوزیشن اسی طرح عدالت...
  10. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ انٹرویو میں بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے ان سے پوچھ کر ہی اپوزیشن جماعتوں کو گلگت بلتستان کی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی تھی۔ اگر وزیر اعظم نے جھوٹ بولا تو ترجمان فوج اس کو رد کر دے۔ جیسا کہ ۲۰۱۴ دھرنے کے دوران نواز شریف نے آرمی چیف کو ثالثی بنایا تھا۔ لیکن پارلیمان...
  11. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    وزیر اعظم نے تو حالیہ انٹرویو میں فرما دیا ہے کہ ان کے وکلا جنرل عاصم باجوہ کے تحریری جواب سے مطمئن ہیں۔ جنرل عاصم باجوہ نے بھی تحریری جواب میں کہہ دیا ہے کہ اگر کوئی ان کے اس جواب سے مطمئن نہیں تو اسے عدالتوں میں چیلنج کر سکتا ہے۔ وہ تمام تر منی ٹریل دستاویزات کے ساتھ وہاں دے دیں گے۔ چونکہ...
  12. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    فیصلہ ساز میں نہیں المعروف جنرل باجوہ ہیں۔ یہ دھاگہ ملاحظہ فرمائیں۔ سارا سکرپٹ وہاں موجود ہے۔ باجوہ ڈکٹرائین
  13. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    ۲۰۰۸ سے ۲۰۱۸ یعنی دس سال ان خاندانی جماعتوں کے ثمرات دیکھ کر ہی ملک کے وسیع تر مفاد میں یہ سخت فیصلہ لیا گیا ہے۔ اگر یہ جماعتیں اس وقت نورا کشتی نہ کرتی اور واقعی میں ملک کی بہتری کیلئے کچھ کام کر لیتی۔ تو آج ریاست کو تحریک انصاف نامی تیسری قوت سلیکٹ کر کے آگے لانے کیلئے اتنی محنت نہ کرنی پڑتی۔
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    اگر اپوزیشن والوں نے خود کو پر امن جلسوں، دھرنوں تک محدود رکھا تو کچھ نہیں ہوگا۔ لیکن اگر ریاست سے ٹکراؤ یا تصادم کی پالیسی اپنائی تو مارشل لا لگ سکتا ہے۔ اس کے بعد صدارتی نظام کا ریفرنڈم کر وایا جائے گا جس میں عین ممکن ہے دوبارہ عمران خان کو سلیکٹ کرکے صدر بنا دیا جائے۔ اگر وہ نہ بنے تو بھی ان...
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    قوم خود انتخاب کر لے اس نے یہی ہائبرڈ نظام چلانا ہے یا مارشل لا لگوانا ہے۔ کیونکہ اب ریاست پاکستان نے جمہوریت کا چونا لگا کر بار بار اقتدار میں آنے والی خاندانی جماعتوں کا راستہ بند کر دیا ہے۔
  16. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    توجیہہ نئی اس لئے لگ رہی ہے کیونکہ ماضی کی حکومتیں مہنگائی کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہراتی تھیں۔ حالانکہ حکومت کا براہ راست اس سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ حکومت چاہے تو ڈالر ریٹ فکس کر کے عارضی طور پر مہنگائی کو کنٹرول کر سکتی ہے۔ جیسا کہ ماضی میں ہوتا رہا ہے۔ مگر یہ کوئی مستقل حل نہیں ہے۔ معیشت...
  17. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    کپتان کو اقتدار سے الگ ہونا قبول ہے۔ خاندانی جماعتوں کو ایک اور این آر او دینا قبول نہیں ہے۔ باقی جنرل عاصم باجوہ کے خلاف ایف آئی اے، نیب، عدالتیں کاروائی کر سکتی ہیں۔ کونسا جمہوری انقلابی اپوزیشن لیڈر ایسا ہے جو ان کے خلاف عدالت جائے؟ حکومت تو ابھی تک ان کا الیکشن ٹریبونل اور الیکشن اصلاحاتی...
  18. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    جب حکومت ادویات کی قیمتیں لاگت سے کم پر مقرر کرے گی تو ادویات بنانے والی کمپنیوں ان کو بنانا چھوڑ دیں گی۔ نتیجتا وہ باہر سے سمگل ہو کر بلیک میں ملیں گی۔ اسی کی روک تھام کیلئے ادویات کی قیمتیں مارکیٹ ریٹ تک بڑھائی گئی ہیں۔ تاکہ ان ادویات کی دستیابی عام مارکیٹ میں ممکن ہو سکے
  19. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    اس بار اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف حکومت نے ایک پیج پر رہتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ ان متحدہ خاندانی جماعتوں کو بلیک میلنگ کے نام پر ریاست سے کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ ان پر لگے کرپشن کیسز عدالتوں میں چلتے رہیں گے۔ امریکہ، سعودیہ یا کوئی اور ملک ان کو بچانے نہیں آئے گا۔ اور اگر یہ خاندانی جماعتیں...
Top