نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    اسلام آباد انصافین کا شہر ہے۔ آنے دیں اسے۔ دیکھ لیں گے۔
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :)
  3. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    پچھلے دھرنے میں مولانا 10 ہزار سے زائد مدرسے کے بچے نہیں لا پائے تھے۔ اب کی بار دیکھ لیتے ہیں کتنا دم ہے۔
  4. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    آپ کیا سمجھتے ہیں ریاست سے ٹکرانا صرف اپوزیشن جماعتوں کو آتا ہے؟ 2014 دھرنے میں قادری اور عمران خان کےاحتجاجی کارکن پی ٹی وی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر گھس گئے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ اگر مولانا کے مدرسوں کی اسٹریٹ پاور سے خوفزدہ ہے تو اس نے ابھی انصافین کی اسٹریٹ پاور نہیں دیکھی۔ عمران خان یا تحریک...
  5. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    ایسا تب ہی ممکن ہوگا اگر اپوزیشن جماعتوں کے پاس اسٹیبلشمنٹ کو دینے کیلئے کوئی متبادل سیاسی قیادت دستیاب ہو۔ یاد رہے کہ اپوزیشن کا ٹارگٹ حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نے ان کی بلیک میلنگ میں آکر اپوزیشن کو این آر او دے دیا تو تحریک انصاف حکومت خود اسٹیبلشمنٹ کی سب سے بڑی اپوزیشن...
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    بے فکررہیں۔ یہ حکومت بار بار اقتدار میں آنے والی ان خاندانی لمیٹڈ کمپنیز سے کم ہی تباہی کرکے جائے گی۔
  8. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    اصل اپوزیشن لیڈران تو خود ملک سے مفرور ہیں۔ مومنٹم کس نے پیدا کرنا ہے؟ فوج نے این آر او دینا ہوتا تو خود ہی اپوزیشن سیاست دانوں سے خفیہ ملاقاتوں کا احوال افشاں نہ کرتی۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی :)
  10. جاسم محمد

    کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

    سوشل میڈیا پر یہ شغل میلا چلتا رہتا ہے جیسے زمین پر سیاسی گرفتاریاں معمول ہیں۔
  11. جاسم محمد

    کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

    لیکن کیپٹن صفدر تو ان کا اپنا پیٹی بند بھائی ہے۔ بلڈی سویلین ہوتا تو انتقام کی سمجھ بھی آتی۔
  12. جاسم محمد

    کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

    یہ سیاست دان جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو ریاست کو دباتے ہیں اور جب اقتدار سے باہر ہوں تو ریاست کو دھمکا تے ہیں۔ اب ریاست پاکستان نے ان کو مزید برداشت کرنا بند کر دیا ہے۔
  13. جاسم محمد

    کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

    کیلبری کی رانی بیگم صفدر اعوان پھر بچ نکلی۔
  14. جاسم محمد

    کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

    کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج ویب ڈیسک اتوار 4 اکتوبر 2020 کیپٹن (ر) صفدر نے حکومت کو بزور احتجاج حتم کرنے کی دھمکی دی، ایف آئی آر فوٹو: فائل گوجرانوالہ: نواز شریف کے داماد اور (ن) لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
  15. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    بالکل ٹھیک استدلال ہے اور عین حق بات کہی ہے۔
  16. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد ابھی کافی طویل عرصہ تک اسٹیبلشمنٹ کیلئے لازم و ملزوم ہے۔ جب کبھی دیگر جماعتوں سے تعلقات بہتر ہوئے تو فارن فنڈنگ کیس میں پوری پارٹی کالعدم قرار دئے جانے کا دیرینہ خواب بھی پورا کر لیجئے گا :)
  17. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    غریبوں پر ظلم تو بلاشبہ ہے۔ لیکن اب کیا کریں پاکستان کے پاس اس وقت سبسڈ ی تک کے پیسے نہیں ہیں۔ پچھلے 10 سال غریب عوام کو خوش کرنے کیلئے جتنی سبڈیاں دی گئیں اب وہ سب قرضوں کی واپسی میں جا رہی ہیں۔
  18. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    او بھئ ہم پاکستانی تارکین وطنوں نے تحریک انصاف کو خود فارن سے فنڈ کیا ہے۔ تحریک انصاف دو سال بعد بھی پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں جہاں کہیں بھی پاکستانی بستے ہیں کی مقبول ترین جماعت ہے۔ PTI STILL THE MOST POPULAR PARTY AFTER TWO YEARS | Reporter's Diary...
  19. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    الیکشن کمیشن ان تمام الزامات کو مسترد کر چکا ہے۔ الیکشن ٹریبونل، پارلیمانی الیکشن اصلاحات کمیٹی دو سال سے اپوزیشن کی جانب سے ان الزامات کے ثبوتوں کا انتظار کر رہی ہے۔ لیکن مجال ہے جو سیاسی الزامات سے زیادہ انہوں نے بات آگے بڑھائی ہو۔ جب بغیر ٹھوس ثبوتوں کے محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے الزامات...
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پی ٹی آئی کے برگر بچے اب ملک کے وفاقی وزیر بن چکے ہیں :)
Top