نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عالمی پالیسی ادارے نے پاکستان کی کورونا حکمت عملی کو ایشیا میں بہترین قراردیدیا

    عالمی پالیسی ادارے نے پاکستان کی کورونا حکمت عملی کو ایشیا میں بہترین قراردیدیا اسٹاف رپورٹر 3 گھنٹے پہلے عالمی اداروں کی جانب سے ایشیا میں کورونا کے مقابلے کی حکمت عملی پر ہونے والی ایک تحقیق میں پاکستانی اقدامات کا اعتراف کیا گیا(فوٹو، فائل) اسلام آباد: ایک اور عالمی ادارے نے کورونا وائرس...
  2. جاسم محمد

    عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

    جب کسی گاؤں میں ایماندار پولیس والا آجائے تو علاقہ کے سارے چور ڈاکو اس کے خلاف اکٹھے ہو جاتےہیں۔ پاکستان میں بھی اس وقت یہی ہو رہا ہے۔ سب کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
  3. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    گیس کے بلوں میں اضافی سرچارج کا کیس حکومت سپریم کورٹ میں جیت چکی ہے۔ یہ 400 ارب روپے کمپنیاں سرکاری خزانہ میں جمع کروائیں گی جس سے عوام کو آنے والے وقتوں میں ریلیف ملے گا۔ جبکہ بجلی فی الحال سستی نہیں ہو سکتی کیونکہ ان کے ڈالروں میں منافع کے معاہدہ پچھلی حکومتیں کر کے گئی ہیں۔ کچھ سال بعد جب وہ...
  4. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    چینی چوروں کے خلاف انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک ہو چکی ہے۔ عدالتوں میں جو اس رپورٹ کے خلاف اسٹے آرڈرز تھے وہ سپریم کورٹ نے ہٹا دئے ہیں۔ اب تمام چینی چور حکومتی پکڑ میں آنے جا رہے ہیں۔ کچھ دن قبل ہی سب سے بڑے چینی چور اورحکومتی پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی شوگر ملوں میں حکومت نے...
  5. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    ادویات کی قیمتیں کئی سالوں سے بڑھائی نہیں گئی تھی جس کی وجہ وہ صرف بلیک مارکیٹ میں دستیاب تھی۔ ان کو واپس مارکیٹ میں لانے کیلئے ان کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔
  6. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    فارن فنڈنگ بیرون ملک مقیم پاکستانی تارکین وطنوں نے کی ہے جو سب کے سب تحریک انصاف کے سپورٹر ہیں اور ملک کو سالانہ 20 ارب ڈالر زرمبادلہ بھجواتے ہیں۔
  7. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    پاکستان ہر 5 سال بعد بیرونی دنیا یعنی آئی ایم ایف سے قرض لیتا ہے۔ جن کا لے کر کھاتے ہیں وہ آپ کے مامے لگتے ہیں؟ ظاہر ہے وہ شرطیہ قرض دیتے ہیں اور ان کو پورا کرنے کیلئے قانون سازی کرنی پڑتی ہے۔ ایف اے ٹی ایف قانون سازی بھی اسی ضمن میں کی گئی ہے۔ جب یہ نہیں کی گئی تھی تو پاکستان گرے لسٹ میں چلا...
  8. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    عمران خان نے اپنے راستہ سے یوٹرن ضرور لیا ہے پر منزل سے کبھی نہیں لیا۔ جس دن اس نے اپوزیشن کو این آر او دے کر مفاہمت کی۔ اس دن اپنی منزل سے یوٹرن لے گا اور وہ دن اس کی سیاست کا آخری دن ہوگا۔
  9. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    ہوا کے رخ پر چلتا ہوتا تو عرب ممالک کے دباؤ پر اسرائیل کو تسلیم کر لیتا۔ ایران اور ترکی سے دوری اختیار کرتا۔ سی پیک کو بند کر دیتا۔ اپوزیشن کو این آر او دے کر ان کے ساتھ مفاہمت کر لیتا۔ وغیرہ وغیرہ
  10. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    اس ملک میں صرف علما کرام یہودیوں کے ایجنٹ نہیں ہیں جیسے جرنیلوں کے علاوہ باقی سب غدار ہیں۔
  11. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    واقعی یہودی ایجنٹ ہے جو امارات، سعودیہ کے دباؤ کے باوجود اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا۔
  12. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    2018 میں 60 ارب ڈالر کی امپورٹ، 20 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ تھی۔ جانوروں کا کھانا، دالیں، آٹا، چینی تک باہر سے امپورٹ ہو رہی ہیں۔ ملک میں ان امپورٹس کو کورکرنے کا زرمبادلہ موجود نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے ہر سال سخت سے سخت شرائط پر مزید قرضے لینے پڑتے ہیں جس سے قومی کرنسی پر پریشر آتا ہے اور مہنگائی...
  13. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    مہنگائی سے ملک تباہ نہیں ہوتے۔ قومی خزانے میں ریکارڈ خسارے اور قرضے چھوڑ کر جانے سے تباہ ہوتے ہیں۔غریب عوام کو مہنگائی سے غرض ہے تو جب ڈالر کو مصنوعی طور پر فکس کرکے بے لگام امپورٹس کی جا رہی تھی جس سے آنے والے وقتوں میں قومی کرنسی نےتیزی سے گرنا تھا اور شدید مہنگائی نے واپس آنا تھا۔ اس وقت کیوں...
  14. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    یہ حکومت جمہوری انقلابی کرپشن فری ہونے کا دعویٰ دار نہیں ہے۔ نہ ہی یہ پچھلی حکومتوں کی طرح فیملی لمیٹڈ کمپنی کی طرز پر کام کر رہی ہے۔
  15. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    ہر حکومت ملک مخلص ہوتی ہے اسی لئے پچھلے 10 سالوں میں آنےوالی حکومتیں ریکارڈ قرضے اور خسارے پیچھے چھوڑ کر گئی ہیں۔
  16. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    نواز شریف کے اثاثے اور جائیدادیں باہر، بچے باہر، علاج باہر، صرف سیاست یعنی اپنے خاندانی کاروبار کیلئے پاکستان آتے ہیں۔ شریف خاندان کے سیاست میں آنے سے قبل کتنے اثاثے تھے اب کتنے اثاثے ہیں۔ پاکستان کے مالی حالات شریف خاندان کے سیاست میں آنے سے قبل کیسے تھے اور اب کیسے ہیں۔ ان سب سوالوں کا جواب...
  17. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    جمہوریت پسند صحافیوں کی وقت سے پہلے مٹھائیاں کھانے کی عادت ابھی تک نہیں گئی :)
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  19. جاسم محمد

    شرم آرہی ہے!

    05 اکتوبر ، 2020 ارشاد بھٹی شرم آرہی ہے! فوٹو: فائل پہلا منظر، نواز شریف صاحب کی کبھی کسی سے نہ بن پائی، جنرل آصف نواز کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل وحید کاکڑ سے بن نہ سکی، جہانگیر کرامت سے بن نہ سکی، جنرل پرویز مشرف کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل راحیل شریف کو آرمی چیف...
Top