نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    ربط غلط تھا۔ صحیح ربط: Set to retire in the next few days, Director General Inter-Services Intelligence (ISI) Lt General Zaheerul Islam paid a farewell visit to Prime Minister Nawaz Sharif on Wednesday, Express News reported Islam will step down as the spymaster on November 7, with Lt-General...
  2. جاسم محمد

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    توہین عدالت کا آرٹکل اتنا سخت نہیں ہے۔ اس پر زیادہ سے زیادہ نااہلی ہو سکتی ہے۔ عین ممکن ہے اسے سزا کے طور پر صحافی رہنے کا حق چھین لیا جائے۔ یا کم سے کم سزا جرمانہ و چند ماہ جیل ہو سکتی ہے۔
  3. جاسم محمد

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    ایک شخص پوری ریاست سے نہیں لڑ سکتا۔ اس نڈر صحافی کے خلاف ابھی بھی ججز کی توہین والا مقدمہ سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ ایک ٹویٹ میں اس نے سپریم کورٹ کے ۷ ججز پر اپنے ساتھی جج فائز عیسی کے خلاف جانبدار فیصلہ دینے کا الزام لگایا تھا۔
  4. جاسم محمد

    شہباز شریف نے اربوں روپے کے تحائف کی لین دین کی، نیب نے دستاویزات حاصل کرلیں

    وڈا بھائی نس گیا، چھوٹا بھائی پھس گیا :)
  5. جاسم محمد

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    یہی سیر اب بھی تو کروائی جا سکتی ہے؟ یا شاید اب موصوف نواز شریف کی طرح ملک سے مفرور ہیں؟
  6. جاسم محمد

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    دوبارہ پڑھ لیں۔ ان کی مدت ملازمت جب ختم ہونے میں چند ماہ باقی رہ گئے تو “اصولا” استعفی دے دیا۔ :) ویسے اصولا استعفی دینا ہی نہیں چاہیے۔ اگر کسی سرکاری افسر سے کوئی وزیر غلط کام کروانا چاہ رہا ہے تو اسے خود میڈیا میں جا کر ایکسپوز کرنا چاہیے۔ نہ کہ اس وقت خاموش رہ کر جلتا کڑھتا رہے اور ملازمت سے...
  7. جاسم محمد

    ’خاتون اول کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا‘

    بڑے بڑے سرکاری عہدوں سے ہاتھ دھونے کے بعد سابق وزرا اعظم، جج، جرنیل، بیروکریٹس، سفیروں وغیرہ کے منہ پھٹی جوتی کی طرح کھل جاتے ہیں۔ کوئی انٹرویو دے کر اپنے اندر کا غبار نکال رہا ہوتا ہے تو کوئی کتاب لکھ کر دل کے پھپھولے پھوڑتا ہے۔ جب اللہ نے آپ کو طاقت دی، اقتدار دیا، اختیار دیا اس وقت تو آپ ہونٹ...
  8. جاسم محمد

    شہباز شریف نے اربوں روپے کے تحائف کی لین دین کی، نیب نے دستاویزات حاصل کرلیں

    ایک ڈھیلے کی کرپشن نہیں کی، اربوں روپے کی کی ہے، شہباز شریف
  9. جاسم محمد

    شہباز شریف نے اربوں روپے کے تحائف کی لین دین کی، نیب نے دستاویزات حاصل کرلیں

    شہباز شریف نے اربوں روپے کے تحائف کی لین دین کی، نیب نے دستاویزات حاصل کرلیں طالب فریدی 18 منٹ پہلے شہبازشریف نے اربوں روپے مالیت کی اراضی نصرت شہباز اور کروڑوں کے مکانات وپلاٹس تہمینہ درانی کو دیے لاہور: نیب لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے فیملی اراکین کو اربوں روپے...
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  11. جاسم محمد

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    عوام کی اکثریت بھارت کے ساتھ مسلسل حالت جنگ، افغانستان اور مقبوضہ کشمیر میں عسکری مداخلت، پاکستان میں مختلف جہادی تنظیموں کے قیام کے حق میں کبھی نہیں رہی۔ یہ سب آپ کی محبوب فیصلہ ساز آئی ایس آئی کا کرشمہ ہے۔
  12. جاسم محمد

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    ظاہر ہے جس ملک کی خارجہ، داخلہ اور اب معاشی پالیسی بھی فوج طے کرتی ہے۔ وہاں ان پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے عوامی نمائندے اقتدار میں کیسے آ سکتے ہیں؟
  13. جاسم محمد

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    منتخب وزیر اعظم جن ڈی جی آئی ایس آئی پر الزامات لگا رہے ہیں، ان کو موقع پر برطرف کرنے کی بجائے ان کی مدت ملازمت ختم ہونے پر فیئر ویل پارٹی دیتے رہے ہیں۔ Pakistan's outgoing ISI chief Zaheerul Islam meets Nawaz Sharif شریف خاندان کھلے تضادات اور سفید جھوٹوں کا پلندہ ہے۔ اپنے کرپشن کیسز ختم کیلئے...
  14. جاسم محمد

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    یہ تو بہت اچھی اور عین جمہوری بات ہے کہ کھلے عام ان رازوں پر سے پردہ اٹھ رہا ہے جسے مقتدرہ نے چھپانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تھا۔ دوسرا اس وقت ملک کے وزیر اعظم کو فوجی قیادت سے کوئی مسئلہ نہیں ہے جیسا کہ ماضی کے وزرا اعظم کو ہوا کرتا تھا۔ اس وقت فوجی قیادت کے رول پر اعتراضات سویلین حکومت...
  15. جاسم محمد

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    پارلیمان میں 65 فیصد سے زیادہ آبادی کی نمائندہ جماعتیں اس ہائبریڈ نظام کا خاتمہ اس لئے چاہتی ہیں کیونکہ اس وقت ان سب پر کرپشن کیسز چل رہے ہیں۔ اگر حکومت اپوزیشن کے ساتھ مفاہمت (این آر او) کر کے ان کرپشن کیسز کو بند کر دے تو یہ سارا رونا دھونا یکدم ختم ہو جائے گا۔ تحریک انصاف حکومت کی اتنی بری...
  16. جاسم محمد

    ؁ہائی برڈ نظام یا جمہور کی بالا دستی

    بالفرض فوج یہ معاہدہ کر بھی لے تو ایسی کونسی انقلابی جمہوری عوامی قیادت دستیاب ہے جو صاف شفاف طریقہ سے الیکشن جیت کر پاکستان کے مسائل حل کر سکے گی؟ اس وقت دستیاب سیاسی قیادت میں سب ہی کئی کئی بار اقتدار میں رہ چکے ہیں۔ اور ان کے اقتدار سے نکلنے کے بعد ملک کے مسائل مزید بڑھے ہیں، کم نہیں ہوئے۔...
  17. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    مکافات عمل ہے۔ اپوزیشن کیلئے جو احتساب کا گڑھا اتنی محنت سے کھوداتھا۔ سارے جرنیل خود ہی اس میں گر گئے۔ :ROFLMAO:
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  19. جاسم محمد

    نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

    ملک کے وسیع تر مفاد میں ان میں سے کسی کی بھی قربانی دی جا سکتی ہے۔ جنرل عاصم باجوہ کو قربان کرتے ہیں تو فوجی کمپنی نہیں چلے گی۔ وزیر اعظم عمران خان کو قربان کرتے ہیں تو وہ ملک چلنے نہیں دے گا۔ اور اگر سزا یافتہ مجرم، مفرور اشتہاری نواز شریف کو قربان کیا تو وہ غدار باہر بیٹھا ملکی سلامتی کے سارے...
Top