نہیں گاڑی پر سیاہ شیشے لگوائے تھے ۔ ٹریفک والے نے گاڑی روکی تو محترمہ نے اپنا تعرف کروایا اس کے باوجو انہوںچالان کردیا۔ :dancing: جس پر محترمہ غصے سے لال پیلی ہوگئی تھی ، ان کا کہنا تھا کہ نوجوان لڑکے انہیں تنگ کرتی ہے اس لیے سیاہ شیشے لگوائے تھے ۔ اپنے آپ کو ملک کی سٹار بھی قرار دیا ۔ واہ...