نتائج تلاش

  1. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    آپ نے تو کہا تھا کہ اسے مکھی بنادیا؟
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    دیکھے تو سہی کیا ہورہا ہے ہماری غیر موجودگی میں
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    اور کیا لکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو جلدی تھی اس لیے اتنا مختصر لکھا ہے ۔ کم بولنا تو اچھا ہوتا ہے نا :grin:
  4. زین

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    مجھے کبھی کبھی خواب آتے ہیں۔ ڈرائونے قسم کے ہوتے ہیں اکثر ۔ دو تین ہفتے پہلے بھی ایک ڈارئونا خواب دیکھا تھا۔ :)
  5. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن باقی دنوں کی نسبت بور بور گزرا۔ کوئی ناول پڑھ رہی تھی کیا؟ جو پورا دن پڑھتے پڑھتے گزار دیا :grin:
  6. زین

    سمائلیز بولتے ہیں

    ہاہا، سارہ بہنا بھی میری طرح فون سے بیزار آگئی ہے۔
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    لیجئےے ہم بھی آگئے ہیں کچھ دیر کے لیے ۔ سب کو سلام!
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    جو دل چاہے۔
  9. زین

    کم یا زیادہ

    زیادہ ملائکہ پڑھاکو ہے کم یا زیادہ
  10. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    میں تو تمام غیر حاضر ممبرز کو مس کرتا ہوں۔
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    جی عرض‌کیجئے؟
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    :eek: کیا میں کم بولتا ہوں؟
  13. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    میں زینب بہنا کو مس کررہا ہوں۔
  14. زین

    کم یا زیادہ

    زیادہ ۔ کوئٹہ کراچی کے درمیان دو میٹر فاصلہ ہے کم یا زیادہ؟
  15. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اچھا۔ تو پھر اس وقت تک کوئٹہ کو مس کرتی رہو جب تک جانا ممکن نہیں‌ہوتا۔ ‌:)
  16. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    میرے آنے جانے کا کوئی وقت معلوم نہیں ہوتا۔ کسی بھی وقت اچانک کوئی کام پڑسکتاہے ۔ :frustrated: یہ شمشاد بھائی کو ہماری عمر میں‌ اور کام نہیں‌ہوتا تھا اس لیے کہہ رہے ہیں:grin:
  17. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    پھر آجائو نا کوئٹہ ۔ خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    وعلیکم السلام شگفتہ بہن کیسی ہیں؟ شکریہ
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام علیکم کیسے ہیں‌ سب؟ آج اتوار ہے پھر بھی اتنا سناٹا کیوں چھایا ہواہے
  20. زین

    قلعہ شیخوپورہ اور ہرن مینار

    تعمیر نو کی بجائے "مرمت" کرنی چاہیئے ۔ تعمیر نو کے بعد تو اس کی خاص حیثیت نہیں‌رہے گی میرے خیال سے
Top