زبیر صاحب۔ یہاں قومی سیاست پر لکھنے والے کالم نگار تو کم ہی ہے۔ اکثر تو صرف ہفتہ وار ڈائری ہی لکھتے ہیں۔
باقی میرے پاس دوسرے علاقوں اور صوبوں سے تعلق رکھنے والے کالم نگاروں کے کالم ای میل کے ذریعے ملتے ہیں ۔ اگر وہ چاہیئے تو مجھے بتادینا۔ میں وہ آپ کو بھیج دیا کرونگا۔
نہیں آپ کیوںنہیں بتائینگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے اگر کبھی خواب دیکھا تو یہاں لکھ کر آپ سے پوچھونگا۔ :)
ابھی تو ٹھیک سے یاد نہیں لیکن کوئی چڑیل انسان کی شکل میں ملی تھی ۔ :grin: