کوئٹہ زیادہ تر
جی ظفری بھائی ۔
یہ بات میںنے اپنے سے نہیںبتائی۔ خود مالک نے بھی اس طرف اشارہ کیا اور کئی دوسرے لوگوںنے بھی بتایا۔
ویسے برائی آجکل ہر جگہ ہی ہے کوئٹہ بھی کوئی فرشتوں کا شہر نہیں ہاں یہاں کے لوگ قدامت پسند ہیں، مذہب کی طرف رجحان زیادہ رکھتے ہیں۔
مذکورہ ریسٹورنٹ کے اندر...