شمشاد بھائی کرسی پر بیٹھے بیٹھے نیند آرہی ہے ۔ :yawn:کل بھی صبح چھ ساڑھے چھ بجے کے بعد نیند آئی اور پھر مان نے جلدی اٹھالیا :hurryup: :(۔ تو آج آنکھیں سرخ سرخ ہوگئی ہیں۔:sleepy:
رہنے دیجئے اب تو میں جارہا ہوں ورنہ پیچھے دیکھ کر بتادیتا۔
اچھا، سب کیسے ہیں
اعجاز صاحب، سعود بھیا، شمشاد بھائی ، عندلیب بہنا، سارہ بہنا، فاطمہ بہن، وجی بھائی
جلدی سے پیغام دیجئے کہ مجھے دیر ہورہی ہے ۔