جی بالکل ۔ اس کی وجہ طالبان نہیںہے ۔
جیسا کہ میںنے پہلے بھی بتایا کہ میری خود اس ریستوران کے مالک سے بات ہوئی انہوںنے بتایا کہ خواتین کے لیے جو جگہ مختص کی گئی تھی وہاں اب کام جاری ہے ۔
ایک اور اہم وجہ یہ بھی ہے کہ یہاں دوسرے دھندے بھی شروع ہوگئے تھے۔