نتائج تلاش

  1. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    مکھی کو ٹیکنالوجی ہم فراہم کردینگے اس میں‌کیا مسئلہ ہے۔ :grin: بس ایک اشتہار دینا پڑےگا
  2. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لیکن 99 فیصد تو اس کے برعکس ہی ہوتا ہے جو آپ بتارہے ہیں :grin:
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    پتہ نہین۔ میں بس ایسا ہی ہوں۔ فکر لگی رہتی ہے کہ کسی کا دل نہ توڑوں کسی بات سے
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    ایک دھاگہ تو پہلے ہی کھولا گیا ہے ۔ "ملتے ہیں‌بریک کے بعد" کے نام سے
  5. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    تو مکھی بھی حفاظتی انتظامات کرلینگی۔ آجکل تو ویسے بھی ٹیکنالوجی کا دور ہے ۔ :‌grin:
  6. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لیکن اطلاع دینا تو ہمارا کام ہے ۔ اور ویسے بھی ہم "اطلاعات" کی پہلے تصدیق کرلیتے ہیں‌۔ :) مجھے کبھی اس کی ضرورت نہیں‌پڑی اور نہ پڑے گی کبھی
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    کیوں شرمندہ کررہے ہیں، شمشاد بھائی۔ فہیم بھائی معروف ہے اس میں‌تو کوئی شک نہیں‌میں‌تو ایویں‌کہہ رہا تھا۔
  8. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ نہیں‌ زینب بہن نے مجھے سمجھادیا ہے اب آپ مجھ سے نہیں‌نپٹ سکتے اور مکھی اگر ناک میں گھس گئی تو................:grin:
  9. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لیکن اس بات کا خطرہ موجود ہے ۔ :grin: یعنی آپ اداکاری بھی خوب کرسکتے ہیں۔
  10. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    نہیں۔ وہ تو ہفتے میں دو دن چھٹی مارتی ہیں۔ :grin: آنے دو اتوار کو پھر بات کرینگے کہ مکھی کیا کرتی ہے ۔ پتہ ہے ایک مکھی کیا کرسکتی ہے ؟
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    نہیں۔ میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ فہیم بھائی کتنے معروف ہیں ۔ :)
  12. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    جی ۔ آپ کے آنسو تو بکتے ہوں گے
  13. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اگر تاحیات پابندی لگ گئی پھر ؟ :grin:
  14. زین

    ملتے ہیں ایک بریک کے بعد ۔۔۔۔

    بھئی یہی تو ہوں ۔ صرف کھانا کھانے گیا تھا۔
  15. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    ہم بھی ایسی ہی ترکیب اپنائینگے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    پھر مجھے اتنی رات گئے محفل گردی کرنے کون چھوڑے گا ؟
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    کتنے معروف ہیں۔ یہ معلوم کرنے کے لیے رائے شماری کرائی جائے ۔
  18. زین

    تعارف ***السلام علیکم***

    بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ انسان کو ایک عام سی بات بھی معلوم نہیں ہوتی۔ ایسا میرے ساتھ بھی کئی بار ہوا ہے ۔
  19. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    سچی میں نے تو عبداللہ 007کو مس نہیں‌کیا :grin: پھر تو میرا بھی یہی حال ہوگا۔ ابھی تو تھوڑی بہت آزادی ہے پھر تو ..............میرا اللہ ہی حافظ ہوگا۔
  20. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    آنسو کس نے کہا کہ مفت ہوتے ہیں؟
Top