نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کیجئیے

    آپ مطمئن رہے محفل پر استاد محترم الف عین اکثر صبح کے اوقات میں تشریف لاتے ہیں ۔وہ جب بھی تشریف لائیں گے تو لازمی اصلاح کے حوالے سے آپ کی رہنمائی کریں گے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف کی جاناں میں کون

    کیوں ہمیں استادی جی کے ہاتھوں شہید کروانا چاہ رہی ہیں ۔یہ ان کا ہی شعبہ ہے وہی جانے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف کی جاناں میں کون

    آپ کا شکریہ ، بس ایک بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ املاء پر توجہ دینی ہے ،محفل پر استاد بھی ہیں جو املاء کی غلطیوں پر ناراض ہو جاتے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    میاں یہ گزرے وقت کی بات ہے جب عمران بھیا " ہش ہش " کر کے فاختہ اڑایا کرتے تھے۔:p
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بہت عمدہ بھیا ، آپ تو پکے والے فوٹو گرافر سے بن گئے ہیں ۔:)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ہائے ! کیا ہی خوبصورت سی اداس شام کا منظر ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف کی جاناں میں کون

    محترمہ فیروزہ صاحبہ آپ کو محفل میں خوش آمدید ، یقین جانیں اردو محفل کے محفلین آپ کی عمر سے زیادہ آپ کی قابلیت اور آپ کے حسن اخلاق پر توجہ دیں گے ۔ امید کرتے ہیں کہ آپ محفل کو بھی گھر کا درجہ دیتے ہوئے سب کے ساتھ خلوص اور محبت سے پیش آئیں گی ۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے افسوس کا اثر بھی زائل ہوتا رہے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کیجئیے

    آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید فیروزہ صاحبہ ۔ محفل کے اساتذہ کی رہنمائی آپ کو حاصل رہے گی ۔ آپ اپنا تعارف محفل میں پیش کریں ۔آپ اچھا لکھتی ہیں ،ان شاء اللہ آپ اردو محفل کی بہترین شاعرہ بن کر ابھر سکتی ہیں ۔ تعارف و انٹرویو
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے

    استاد محترم آپ کی ہدایات پر یہ مصرع اپنے عزیز دوست کی رہنمائی میں ترتیب دیا ہے ،کیا یہ مناسب رہے گا ۔ مجھے اے کاش ترے دل میں جگہ مل جائے کہ تری خوشبو سے خوش رنگ فضا پاؤں گا
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں شاید ایسا کچھ ہمارے ساتھ بھی مسئلہ ہے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے اسے وقت کی کمی کا مسئلہ درپیش رہتا ہے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کچھ لوگوں کو بلندی پر جانے کی اتنی جلدی ہوتی ہے کہ وہ چھوٹے لوگوں کے ہاتھ پکڑنے کے بجائے بڑے لوگوں کے پاؤں پکڑنا شروع کردیتے ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد م حمزہ بھائی کو سالگرہ مبارک

    الحمدللہ ! اردو محفل کے پرُ خلوص اور دوستانہ عادت کے مالک جناب محترم م حمزہ بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ آپ اپنے پیاروں کے درمیان ہمیشہ خوش و خرم رہیں اور ہر آنے والا سال جانے والے سال سے زیادہ بڑھ کر آپ کی خوشیوں میں اضافہ کرے۔ آمین م...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مرغِ بسمل ... خیالات ......... تماشائے ذات

    ماشاءاللہ ، عمدہ اور زبردست تحریر ۔ جن کو رضائے یار کا گُر آتا ہے ان کو جہاں کی سلطانی کا ہنر آتا ہے عشق یار میں جو فنا ہوئے وہ جدھر دیکھیں یار ہی نظر آتا ہے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    جی بھیا ، عمران بھائی نے جس انداز میں سفرنامہ سنانا شروع کیا ہے تو ایسا کوئی بھی واقعہ لازمی رونما ہو سکتا ہے اور بات جوتی سے کہی آگے تک جا سکتی ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کریں گے آپ کی بات پر
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو ٹھیک ہی پر ہمت ہارنے کی کوئی وجہ بھی تو ہوگی ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    سفرنامہ ٭ سرحد کے اس پار ماشاءاللہ ، بہت خوبصورت سفرنامے کی دلچسپ اور سنسنی خیز ابتداء ، الہی خیر ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کا کیمرہ

    بھائی میں تو سینئر محفلین کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتا ، لڑی تو آپ ہی بنائیں ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے

    جی بہتر استاد محترم ۔
Top