1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 11, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سفرنامہ ٭ سرحد کے اس پار

    ماشاءاللہ ،
    بہت خوبصورت سفرنامے کی دلچسپ اور سنسنی خیز ابتداء ،
    الہی خیر ۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏جنوری 19, 2019
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن۔۔۔
    یہ ’’الٰہی خیر‘‘ جس انداز سے لکھا ہے لگتا ہے آپ کو کسی خطرہ کا اندیشہ ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ پڑھنے کے بعد عدنان بھائی نے بڑے اشتیاق سے پڑھا ہو گا کہ امی کی جوتی اب آئی کہ تب آئی۔


    بہت خوب ساتھ لے کر چلنے والا انداز۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی بھیا ، عمران بھائی نے جس انداز میں سفرنامہ سنانا شروع کیا ہے تو ایسا کوئی بھی واقعہ لازمی رونما ہو سکتا ہے اور بات جوتی سے کہی آگے تک جا سکتی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ موجود ہوتے تو جوتی کا بندوبست بھی کرتے اور پٹی پڑھانے کا بھی۔۔۔
    یقین نہ ہو تو ملاحظہ فرمائیں ان کے خیالات:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,484
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب۔
    ویسے یہ بھی تو بتائیں کہ یہ کس سن کی بات
    یقین کریں ہم اس سے آپ کی عمر کا اندازہ بالکل نہیں لگائیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میاں یہ گزرے وقت کی بات ہے جب عمران بھیا " ہش ہش " کر کے فاختہ اڑایا کرتے تھے۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو ابھی بھی آپ کو کرتے رہتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    اندازہ لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔
    خود ہی لگ جائے گا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چلیں اب سفرنامے آگے بڑھائیں گے یہ یونہی وقت گزرتے رہے ہیں گے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    او کے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    سچ میں ہندوستان آئے تھے یا پھر یہ سب خیالی ہے ؟ ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    اگرآئے بھی ہوں گے تو لدھیانہ جالندھر اور امرتسر گھوم گھام کر لاہور نکل گئے ہوں گے دہلی کی سیر کی یا نہیں ؟ :giggle:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابھی تو شناختی کارڈ بنوا رہے ہیں، دیکھتے ہیں کہاں تک پہنچتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں بھیا ،
    ابھی پاسپورٹ بنوانے کی لرزہ خیز داستان باقی ہے اس کہ بات جاکے سفر کے مراحل شروع ہوں گے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    گھبرائیں نہیں !! میں بھی خیالی پکاؤ پکانے بیٹھ رہا ہوں بیٹھے بیٹھے لاہور کراچی اور اسلام آباد کی سیر کرآؤں گا ۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL: بھائی میں خود تقسیم در تقسیم کی ایک کہانی ہوں ایک دھڑا 1947تقسیم کے وقت چٹگام یا پھر چٹ گاؤں مشرقی پاکستان موجودہ بنگلہ دیش چلا گیا ایک دھڑ ا مغربی پاکستان چلا گیا اور ایک دھڑا جس میں وطن پرستی کی شدت کچھ زیادہ تھی وہ یہیں قیام کو ترجیح دیا ،اور اسی ضدی دھڑے سے میرا تعلق ہے کہ جس دھڑے میں صرف دو بھائی رہ گئے تھے اور پھر اسی دو بھائی سے پورا گاؤں آباد ہوا۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 12, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    ستم یہ کہہ لیں کہ اب کسی بھی دھڑےسے کوئی تعلق اور رابطہ نہیں ہے ۔ سنا ہے کہ چٹگام والا دھڑا خانہ بدوشی کی زندگی گزار رہا ہے اب پتہ نہیں مغربی پاکستان جانے والا دھڑا کس حال میں ہے کوئی فرد باقی بھی ہے یا نہیں اللہ بہتر جانے۔
     
    • غمناک غمناک × 2
  18. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    دل خوش کردیا جی !!!! خیال میں بھی دیوبند کا خیال رہتا ہے ۔ :khoobsurat:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یعنی عدنان بھائی کا اندازہ درست تھا۔
    سنسنی خیز ہوتی جا رہی ہے داستان۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  20. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,413
    موڈ:
    Cool
    پڑھوں گا بعد میں۔ لیکن پہلے یہ شکایت کہ مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر