میتھی، جسے عربی میں حلبہ کہا جاتا ہے، ایک مشہور ترکاری ہے۔اس میں معدنی نمکیات، فولاد،کیلشیم اور فاسفورس وغیرہ خاصی مقدار میںپائے جاتے ہیں۔مختلف احادیث میں بھی میتھی کی افادیت کا تذکرہ ملتاہے۔حضرت قاسم بن عبدالرحمٰنؓ سے روایت ہے کہ حضرت محمّد ﷺ نے ارشاد فرمایا، ’’میتھی سے شفا حاصل کرو۔‘‘
ایک اور...