پانی کے بہت بڑے ٹینک میں ہزاروں لیٹر پانی سما سکتا ہے لیکن کوئی ایک قطرہ ہوتا ہے جو اس کی وسعت کو چیلنج کردیتا ہے اور اس کا پیمانہ صبر چھلک پڑتا ہے ،اسی طرح ہم سب کی برداشت بھی کسی نہ کسی بات پہ جواب دے ہی جاتی ہے ، کچھ اظہار کردیتے ہیں کچھ نہیں کرتے ۔