فن لینڈ برف سے بنا ہوٹل کھول دیا گیا
فن لینڈمیں بر ف سے بنا ہوٹل عوام کے لئے کھو ل دیاگیا جہاں سیاحو ں کی آمدور فت کا سلسلہ شر وع ہو گیاہے۔
فن لینڈ کے ٹھنڈے علاقےLapland میں قائم اس منفر د ہوٹل کی تعمیر میں سینکڑوں ٹن برف استعما ل کی گئی ہے جس کی راہداریوں اور کمر وں سمیت تمام آرائشی اشیا ء...