اجزاء ۔
بھنڈیاں ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ ۔
3 سونف ایک کھانے کے چمچ ۔
4 ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ۔
5 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ۔
6 ثابت لال مرچیں چھ سے آٹھ عدد۔
7 املی کا گاڑھا رس آدھی پیالی ۔
8 کوکنگ آئل آدھی پیالی ۔
تیار کرنے کی ترکیب
بھنڈیوں کو لیس سے بچانے کےلئے کاٹنے سے پہلے دھو کر خشک کر...