نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اُمید رنگ

    ایک تصویر ایک کہانی اس خاتون کا نام پروین ہے جو کہ ملتان کی رہائشی ہے سنگھ پورہ ریلوے کے ایک پلاٹ میں سبزی و دیگر اشیا کے لئے ٹوکریاں بناتی ہے اس نے بتایا کہ وہ پوری فیملی ایک جھگی میں رہتے ہیں اور درختوں کی ٹہنی سے ٹوکریاں بناتے ہیں ٹوکریاں بنا کر وہ لوکو شاپ جمعہ بازار اور اتوار بازار میں...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    تین منزلہ فلائی اوور برج توجہ کا مرکز بن گیا فلائی اوور تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے کیونکہ پاکستان میں انہیں بنانے کا رجحان کافی زیادہ ہے مگر چین کے اس پل کے منصوبے نے تو دنیا بھر کو دنگ کرکے رکھ دیا ہے۔جی ہاں یہ ایسا فلائی اوور منصوبہ ہے جس کی تصاویر نے انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    278کلو وزنی ٹونا مچھلی 3ملین ڈالر میں فروخت جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے مچھلی کے بازار میں ہونے والی نیلامی میں 278 کلو گرام وزنی دیو ہیکل ٹونا مچھلی فروخت کردی گئی۔ سال کے آغاز پر ہونے والی ٹونا مچھلیوں کی نیلامی میں سب سے وزنی612 پونڈ کی ٹونا3 ملین امریکی ڈالرمیں فروخت ہوئی۔ گزشتہ کئی...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    بہت بہت شکریہ منیب بھائی ، آپ کا آٹوگراف ہمیں بہت عمدہ اور خوبصورت لگا ۔ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھیں ۔آمین
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ہم محترم منیب الف بھائی سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک

    جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی پاکستانی ’مدر ٹریسا‘ ڈاکٹر روتھ فاؤ
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے شہر کے پکوان

    بھیا ہم دعوت بھی سوچ سمجھ کے دیتے ہیں ، تابش بھیا نے کون سا سچی میں آجانا ہے ۔ آپ کو دعوت اس لیے نہیں دیتے کہ آپ نے جھوٹے منہ بھی انکار نہیں کرنا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    بھیا ہمیں آپ کے ارادے کچھ ٹھیک نظر نہیں آ رہے ہیں ؟
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بشیر بدر میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے یہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے ذرا دیکھ چاند کی پتیوں نے بکھر بکھر کے تمام شب ترا نام لکھا ہے ریت پر کوئی لہر آ کے مٹا نہ دے میں...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اپنے اندر اپنا بچپن ہمیشہ زندہ رکھیں ،حد سے زیادہ سمجھداری زندگی کو کبھی کبھی بے مزہ کر ڈالتی ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    سمجھداری والی بات تو ہر کوئی کرلیتا ہے پر مزیدار باتیں کرنا ہر کسی کے بس کا کام نہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ہے صحیح بات برداشت نہیں کی جاتی تسلیم کی جاتی ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سعودی عرب ، بھارتی خواتین کو بغیر محرم حج پر آنے کی اجازت

    سعودی عرب نے بھارت کیلئے حج قوانین میں نرمی کرتے ہوئے 45سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت دے دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے بھارتی حکومت کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے 4حاجیوں کے گروپ کے ساتھ حج پر آنے...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روشن صبح

    پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ فیصل آباد کے امام مسجد کی بیٹی نیشنل ایتھلیٹ چیمئن شپ جیت کر پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ بن گئیں۔ملک کی تیز ترین ایتھلیٹ کا عزاز اپنے نام کرنے والی صاحب اسری نے طویل ریس جیت کر سونے کے تمغے حاصل کیے۔ صاحب اسری نے ڈھائی ماہ پہلے نہ صرف سو بلکہ دو اور 400 میٹر ریس...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ نہیں کھاتے ہم ذرا سے چکھ لیتے ہیں
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا آپ ابھی تک ثمرین متعارف نہیں ہوئیں
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بھی بتا دیں
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا ہمارے لیے بھی رکھنا حلوہ
Top