آپ کتابوں کے ساتھ ساتھ محفل پر موجود مواد مراسلوں کا بھی مطالعہ کرتے رہا کریں ۔ محفلین آپس میں بات چیت کیسے کر رہے ہیں اس کا بھی مشاہدہ آپ کے لیے سودمند ثابت ہوگا ۔
مطالعہ کرنے کا آپ کو یہ بھی فائدہ پہنچے گا کہ آپ کی املاء کی غلطیاں بھی درست ہوتی رہیں گی۔