محققین کا خیال ہے کہ دن بھر کے دوران انسان کے ذہن میں تقریباً 60ہزار سوچیں غالب رہتی ہیں۔ ان میں سے زیادہ ترسوچیں ا یسی ہوتی ہیں، جو بار بار دماغ پر غلبہ کرتی ہیں۔ سوچ کا یہ وسیع دائرہ کار منفی زیادہ اورمثبت کم ہوتاہے، جس کے سبب انسان کسی بھی کام کو لگن اور محنت کے ساتھ نہیں کرپاتا۔ ساتھ ہی...