نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    ابھی کرلیں بھیا کل کس نے دیکھی ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ظریفانہ غزل از حیوانِ ظریف : اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے

    یعنی ہمارا اندازہ بلکل ٹھیک تھا کہ آپ نے اس دن کی بھڑاس آج نکالی ہے ۔:p
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    تو آپ کیا سمجھے کیا ہم روز لوڈ کرواتے ہیں ، ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے کہ مخاطب کیا جائے ہمیں مخاطب ہونا نہ پڑے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ظریفانہ غزل از حیوانِ ظریف : اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے

    تو پھر آپ نے پراٹھوں پر اتنا ظالم کیوں ڈھا دیا کہ بھوک کا احساس بیدار ہونے لگا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر کردیں گے جی جب بھی طلب ہو بتانا
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    بھیا آپ بے فکرے رہیں ۔جس دن بھی موبائل میں بیلنس لوڈ کروائیں گے تو لازمی آپ کو کال کریں گے۔(y)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ظریفانہ غزل از حیوانِ ظریف : اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے

    واہ بھیا ، کیا خوب ،پرمزاح کلام ہے ۔ کسی کی آپ بیتی معلوم ہوتی ہے ؟؟؟:sneaky:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    زندگی اس لمحے بڑی بےرحم لگتی ہے جب آپ کے بےحد قریب لوگ بے حس ہونے لگیں خون اپنی کشش کھو دے اور آشنا نظروں میں بےگانگی ہو لیکن یقین کریں زندگی شروع ہی اسی نقطے سے ہوتی ہے اور یہی لمحہ ہمیں ہماری پہچان کراتا ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جماعت ظہر کے بعد جمع ہونے کا اعلان کردیں پھر
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم بھی تو بتائیں کے کب تک آئیں
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہاں بھی توجہ فرمائیں ہمیں ہر وقت دعاؤں کی ضرورت رہتی ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بگ بین

    دلچسپ حقائق درست وقت بتانے میں بگ بین اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ ابتدائی ڈیزائن ایڈ منڈ بیکٹ اور جارج ایئری نے بنایا، اس کے بعد فریڈرک ڈینٹ نے 1859ء میں کام مکمل کیا۔ 10مئی 1941ء کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمن بمباری کے باعث بگ بین کے دو ٹاور منہدم ہوگئے تو ان کی تعمیرِ نو کرتے ہوئے اسے پہلے سے...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بگ بین

    ماخذ کلاک ٹاورکو ویسٹ منسٹر کے نئے محل کے حصے کے طور پر چارلس بیری کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ 16اکتوبر 1834ء کی شب آتش زدگی کے باعث محل کا زیادہ تر پرانا حصہ خاکستر ہوگیا تھا۔ نئی پارلیمنٹ کا طرزِ تعمیر نیو گوتھک اسٹائل پر رکھا گیا۔اس میں کلاک ٹاور کو ڈیزائن کرنے کی ذمہ داری پیوگن کو...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بگ بین

    اگرآپ لندن جائیں اور ویسٹ منسٹر کے عالیشان شاہی محل کے شمالی کونے میں واقع تاریخی گھنٹہ گھر ’بگ بین ٹاور‘ کا دیدار نہ کریں تولندن کی زیارت ادھوری رہ جائے گی۔ اسے گھڑیال مینار (Clock Tower)بھی کہا جاتا ہے، اس کا سرکاری نام پہلے بگ بین تھا جسے ملکہ ایلزبتھ دوم کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر 2012ء میں...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پلاؤ ،جس کی خوشبو بھوک بڑھائے

    چٹ پٹی چٹنی روسٹ پلاؤ اجزاء۔ چکن۔ ایک کلو چاول ۔آدھا کلو تیل۔ دو سے تین کھانے کے چمچ تیل۔ آدھا کپ پیاز۔ آدھا کپ (تلی ہوئی) گرم مصالحہ۔ ایک کھانے کا چمچ (ثابت) زیرہ ۔ایک چائے کا چمچ تیز پتہ۔ دو عدد ہری الائچی ۔چار سے پانچ عدد (ثابت) ادرک لہسن کا پیسٹ۔ ایک چائے کا چمچ چکن کیوبز۔ تین عدد...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پلاؤ ،جس کی خوشبو بھوک بڑھائے

    فش پلاؤ اجزاء۔ سرمئی فش۔ آدھا کلو چاول ۔تین سو گرام (بھیگے ہوئے) ادرک لہسن کا پیسٹ۔ ایک کھانے کا چمچ گرم مصالحہ۔ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا) ہلدی۔ ایک چائے کا چمچ نمک۔ حسب ذائقہ تیل۔ حسب ضرورت گھی۔ آدھا کپ پیاز۔ دو عدد گرم مصالحہ ۔حسب ضرورت (ثابت) ہری مرچ ۔چار سے پانچ عدد کڑی پتے۔ دس سے بارہ...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پلاؤ ،جس کی خوشبو بھوک بڑھائے

    باربی کیو سیخ کباب پلاؤ اجزاء۔ قیمہ۔2/1کلو براؤن پیاز پیسٹ ۔2کھانے کے چمچ نمک۔حسب ذائقہ ادرک پیسٹ۔1چائے کا چمچ ہرادھنیا۔2/1کپ ہری مرچ ۔3عدد بیسن۔3کھانے کا چمچ زیرہ (کُٹا ہوا )۔1چائے کا چمچ تیل۔ حسبِ ضرورت چاول (بھگودیں )۔2/1کلو پودینہ۔2/1کپ ہری مرچ ۔5-4عدد پیاز (سلائس کرلیں )۔2عدد زیرہ...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پلاؤ ،جس کی خوشبو بھوک بڑھائے

    پنجابی یخنی پلاؤ اجزاء۔ چاول ۔تین سو گرام (بھیگے ہوئے) چکن ۔آدھا کلو ﴿لیگ پیس پیاز ۔دو عدد تیل۔ ایک پیالی سونف۔ ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت دھنیا۔ ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت سونٹھ۔ ایک درمیانہ ٹکڑا بڑی الائچی۔ چار سے پانچ عدد تیز پتے۔ دو عدد لونگ۔ ایک چائے کا چمچ دار چینی ۔دوٹکڑے ہری مرچ۔ چار سے...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پلاؤ ،جس کی خوشبو بھوک بڑھائے

    مٹن زعفرانی پلاؤ اجزاء۔ بکرے کا گوشت۔ ایک کلو (بون لیس) بڑی الائچی ۔دو عدد ثابت گرم مصالحہ ۔ایک چائے کا چمچ لہسن، ادرک پیسٹ۔ دو چائے کے چمچ نمک ۔حسب ذائقہ تیل۔ ایک کپ چھوٹی الائچی۔ تین عدد کھویا ۔ایک کلو چاول۔1 کلو چینی۔ تین کھانے کے چمچ دودھ۔ دو کھانے کے چمچ(دودھ میں زعفران بھگو دیں )...
Top